lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
متفق!یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باتیں ابوحنیفہ صاحب کی طرف منسوب کی گئی ہوں اور انہوں نے ایسا نہ کہا ہو، یا نہ دعویٰ کیا ہو، بہرحال جو بھی ہو، خلاف سنت کیے گئے تمام اعمال برباد ہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
لیکن اگر نیند لے لی جائے تو وضوع جاگنے کے بعد ضروری ہوتا ہے۔۔۔السلام علیکم
ایسے میں کوئی بھی مسلمان ہو عشاء کی نماز کے وضو سے فجر پڑھنا شک والی بات نہیں۔
والسلام
لیکن اگر نیند لے لی جائے تو وضوع جاگنے کے بعد ضروری ہوتا ہے۔۔۔
معذرت وضو میں "ع" جلدی میں لکھ گیا۔۔۔السلام علیکم
یہ وضو کونسی زبان کا ھے؟
جب کوئی عشاء کی نماز سے وضو سے فجر پڑھتا ھے تو ہو نیند نہیں لیتا اور جو لے لے یا کسی بھی طرح وضو ٹوٹ جائے تو اس کی مدت وہیں تک لکھی جائے گی جیسے مثال سے شداد صاحب نے ایک یا دو دن تک عشاء کے وضو سے فجر پڑھی۔
والسلام