• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باتیں ابوحنیفہ صاحب کی طرف منسوب کی گئی ہوں اور انہوں نے ایسا نہ کہا ہو، یا نہ دعویٰ کیا ہو، بہرحال جو بھی ہو، خلاف سنت کیے گئے تمام اعمال برباد ہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باتیں ابوحنیفہ صاحب کی طرف منسوب کی گئی ہوں اور انہوں نے ایسا نہ کہا ہو، یا نہ دعویٰ کیا ہو، بہرحال جو بھی ہو، خلاف سنت کیے گئے تمام اعمال برباد ہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
متفق!
ویسے بھی یہ قول اسد بن عمیر کا ہے کہ: امام صاحب نے 40 سال عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی۔ خود امام صاحب کا قول (غلط یا صحیح) نقل نہیں ہوا کہ انہوں نے ایسا کیا ہے۔
لولی نے بطور “اعتراض” صرف اسی ایک جملہ کو انڈر لائن کیا ہے اور پوسٹ کی سرخی لگائی ہے کہ “اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں” کیا عشاء کے وضو سے 40 سال تک یا ساری عمر فجر کی نماز پڑھنے سے (اگر کوئی ایسا کر بھی لے تو) کوئی اسلام سے خارج ہوجاتا ہے؟؟؟
استغفر اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عرب نیشنل، سمالی، سوڈانی، یمنی ہر وقت حالت وضو میں ہی رہتے ہیں۔ انہیں کم ہی کوئی دیکھ سکتا ھے وضو کرتے ہوئے، اس کا علم اسی وقت ہوتا ھے جب یہ آپکے ساتھ جاب پر ہوں، کسی بھی حاجب پر یہ جب بھی حمام چھوڑتے ہیں تو اس کے بعد باہر لگے نل سے وہ وہیں وضو بھی کرتے ہیں، ایسے میں کوئی بھی مسلمان ہو عشاء کی نماز کے وضو سے فجر پڑھنا شک والی بات نہیں۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
ایسے میں کوئی بھی مسلمان ہو عشاء کی نماز کے وضو سے فجر پڑھنا شک والی بات نہیں۔
والسلام
لیکن اگر نیند لے لی جائے تو وضوع جاگنے کے بعد ضروری ہوتا ہے۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لیکن اگر نیند لے لی جائے تو وضوع جاگنے کے بعد ضروری ہوتا ہے۔۔۔

یہ وضو کونسی زبان کا ھے؟

جب کوئی عشاء کی نماز سے وضو سے فجر پڑھتا ھے تو ہو نیند نہیں لیتا اور جو لے لے یا کسی بھی طرح وضو ٹوٹ جائے تو اس کی مدت وہیں تک لکھی جائے گی جیسے مثال سے شداد صاحب نے ایک یا دو دن تک عشاء کے وضو سے فجر پڑھی۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم




یہ وضو کونسی زبان کا ھے؟

جب کوئی عشاء کی نماز سے وضو سے فجر پڑھتا ھے تو ہو نیند نہیں لیتا اور جو لے لے یا کسی بھی طرح وضو ٹوٹ جائے تو اس کی مدت وہیں تک لکھی جائے گی جیسے مثال سے شداد صاحب نے ایک یا دو دن تک عشاء کے وضو سے فجر پڑھی۔

والسلام
معذرت وضو میں "ع" جلدی میں لکھ گیا۔۔۔
لیکن کنعان بھائی سوال یہ ہی تو ہے کہ ایک وضو جو عشاء میں کیا گیا ہے۔۔۔
اس سے فجر کی نماز کیسے ہوسکتی ہے اگر فرض کیجئے بندہ سوگیا ہو۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کے مزاج کو دیکھ کر میں نے اسی کا جواب ہی مراسلہ میں پیش کیا تھا مگر آپ شائد سمجھ نہیں پائے ایک مرتبہ پھر ریویو کریں کوٹنگ مراسلہ پر نہیں تو بحث کے لئے کوئی اور نقطہ شکریہ کے ساتھ تلاش کریں۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں جو سمجھا ہوں۔۔۔
وہ یہ کہ حاجت کے بعد لازمی وضو کرتے ہیں۔۔۔
تو ایسا ممکن نہیں کے فجر کی نماز میں امام صاحب حاجت رفع کے لئے نہ جاتے ہوں۔۔۔
یعنی لازمی وہ حمام جاتے ہونگے تو ظاہر ہے وہ فراغت کے بعد وضو ضرور کریں گے۔۔۔
یہ مطلب ہے نا؟؟؟۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دراصل بات یہ ہے کہ ایسی باتوں کا ایشو بنایا جاتا ہے، ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتے تھے اور تہجد یا فجر کی نماز کے وقت پانی بھر کر رکھا کرتے تھے۔

کیا ابوحنیفہ صاحب کی اولاد نہیں تھی؟ کیا انہوں نے اپنی بیوی سے تعلق قائم نہیں کیا تھا، کیا جماع کے بعد غسلِ جنابت واجب نہیں ہوتا؟ اسی لیے میں نے کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ ایسا واقعہ ان کی طرف منسوب کیا گیا ہو اور حقیقت میں ایسا نہ ہو۔
 
Top