محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,058
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
اگر انسان ایام بیض کے دنوں میں ایام بیض اور شوال دونوں کی نیت کرتے ہوئے روزہ رکھے تو اللہ تعالی سے یہی امید ہے کہ اسے دونوں کا اجر ملے گا، شوال کے روزے کا بھی اور ایام بیض کے روزے کا بھی، كيونکہ اللہ تعالی کا فضل بہت وسیع ہے۔
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى (صحيح البخاري، بدء الوحي: 1، صحيح مسلم، الإمارة: 1907)
’’اعمال کا مدار نیتوں پر ہے اور ہر آدمی کو اس کی نیت ہی کے مطابق پھل ملے گا۔‘‘
والله أعلم بالصواب.