رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر عورت صحیح داعیہ قوی سے خلع کرانا چاہے۔ اور مرد شرارتا بہ نیت ضرار خلع نہ کرے۔ تو فیصلہ کی کیا صورت ہو برخلاف عورت بوجہ غربت خاوند پیچھا چھڑاناچاہے تو ایسا قطع تعلق کیا جائز ہے۔ یا برخلاف لوگ عموماً ناچیز قصور پر بوجہ تعلق غیر اپنی منکوحہ بیوی کو بغیر داعیہ قوی طلاق دے دیتے ہیں۔ تو ایسی طلاق شرعا جائز ہے۔ طلاق اورخلع میں ہر دو کو کیا برابر اختیار ہے۔ (شیخ قاسم علی لدھیانوی)