• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور ہوتے؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت صرف اس دنیا کے انسانوں کے لئے ہی ہے یا آپ تمام عالمین کے رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں ؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت حضور نور بھی تھے اور بشر بھی اور سب جیزیں آپ نے بطور بشر کیں اس سے آپ کی نورانیت پر اعتراض نہیں
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
حضرت حضور نور بھی تھے اور بشر بھی اور سب جیزیں آپ نے بطور بشر کیں اس سے آپ کی نورانیت پر اعتراض نہیں
آپ کے نزدیک نور کی تعریف کیا ہے ؟
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
فضلیت کس کوہے نور کو یا بشر کو پہلے یہ معلوم کرنا چاہیے پھر اس موضوع پر بحث کی جائے بہتر ہے
 
Top