مطلب کہ یہ بات کنفرم ہوگئی کہ وہابیہ کو اہل حدیث نام انگریز سرکار نے الاٹ کیا تھا ! شکریہسبحان اللہ ، کیا جواب دیا ہے ۔
اہل حدیثوں نے اگر انگریزوں کو بھی اپنی حقانیت منوالی تو اس میں برائی کیا ہے ؟
حفیظ اہل زبان کب مانتے تھے
بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں ۔
’’ اہل حدیث ‘‘ نام نئی بات نہیں ، انگریز کا اس نام کو سرکاری طور پر تسلیم کرنا ’’ نئی بات ‘‘ ہے ۔
ویسے آپس کی بات ہے انگریز کے اہل حدیث نام کی الاٹمنٹ سے پہلے وہابیہ کس نام سے پکارے جاتے تھے ؟؟؟