محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بے شکالحمدللہ : بے شک اللہ سبحان و تعالیٰ کا احسان عظیم ہے
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
پہلے جملے کی سمجھ نہیں آئی شاہد بھائی، باقی نظم زبردست ہے۔ جزاک اللہ خیرا
جو ملے حیات خضر مجهے
اسے میں صرف ثناء کروں
تیرا شکر پهر بهی ادا نہ هو
تیرا شکر کیسے ادا کروں
تیرے کرم کی کوئی حد نہیں
گنوں کس طرح کہ عداد نہیں
نہیں کوئی تیرے سوا "یا رب"
جسے یاد تیرے سوا کروں
میں کہا کروں تو سنا کرے
تو دیا کرے میں لیا کروں
تیرے در پے جهکا رهے سر میرا
تیری رحمتوں میں هو گزر میرا
میری کوئی بهول هو تو معاف کر
مجهے بخش دے جو خطا کروں (آمین)
ارسلان بھائی سادہ اورمختصر الفاظ میں اس کامطلب یہ ہےکہ اگرمجھے بہت زیادہ لمبی زندگی بھی مل جائے اوراس زندگی میں اللہ سبحانہ وتعالی کی حمد وثنابیان کروں تومیری زندگی ختم ہوجائے گی لیکن میرے رب میرےخالق میرے مالک کی تعریف ختم نہیں ہوگی۔پہلے جملے کی سمجھ نہیں آئی شاہد بھائی، باقی نظم زبردست ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سب کو اپنی محبت عطا فرمائے آمین
محترم بھائی بات کوکچھ وضاحت سےلکھاکریں آپ کی اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں۔اُمید ہے کہ آپ میری بات کابُرانہیں منائیں گے۔یہی خیال دوسرے مسلک والے بھی رکھتے ہیں۔ انکی طرف سے الحمد للہ
پتہ نہیں خضر کی حیات لمبی ہونے کے متعلق بات صحیح ہے یا نہیں؟ یہ ہمیں شاید بتا سکیں بھائی خضر حیاتارسلان بھائی سادہ اورمختصر الفاظ میں اس کامطلب یہ ہےکہ اگرمجھے بہت زیادہ لمبی زندگی بھی مل جائے اوراس زندگی میں اللہ سبحانہ وتعالی کی حمد وثنابیان کروں تومیری زندگی ختم ہوجائے گی لیکن میرے رب میرےخالق میرے مالک کی تعریف ختم نہیں ہوگی۔
حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔