شادباش عالم
رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 234
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 52
عبد الرحمان بھائ جان ایک بار بھی آپ لکھو گے تو ھم پڑھ لیں گے. اسمائل
اس تصویر میں دکھائے گئے طریقہ کو کسی ایک حدیث کے مطابق ثابت کر یں۔
[
خود بدلتے نہیں سنت کو بدل دیتے ہیں
آپ کے بقول یہ روایات مقطوع مرسل اور ضعیف ہیں مگر موصوف نے جو کچھ کرکے دکھایا وہ تو کسی موضوع روایت میں بھی نہیں۔۔۔ ابتسامہخود نے کیا ثابت کیا ہے مقطوع مرسل اور ضعیف روایات لگا کر جو ہم سے ثابت کرنے کا مطالبہ کررہے ہو
پہلے اپنی فقہ کو قرآن اور صحیح حدیث سے ثابت کرو
آپ کے بقول یہ روایات مقطوع مرسل اور ضعیف ہیں مگر موصوف نے جو کچھ کرکے دکھایا وہ تو کسی موضوع روایت میں بھی نہیں۔۔۔ ابتسامہ
یہ مشاہدہ کی چیز ہے کہ ”لحد“ کے لئے عمر کی قید نہیں اور اسی پر ایک مسلم کا ایمان ہے۔ دوسری بات آپ کی البتہ خطرناک ہے کہ میں ”محدث فورم“ میں قدم رنجہ ہوں کہیں پھسل نہ جاؤں ان کی غلط بیانیوں اور دھوکہ انگیزیوں کے سبب۔اتنی عمر ہوگئی ہے @عبدالرحمن بھٹی کی کہ ایک پاؤں انکا لحد میں اور دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے پھر بھی عقل میں طفل تسلیاں ہیں
یہ تو استہزاء ھے. ھم چاھتے ھیں کہ بات اچھے انداز میں ھو. اخلاق کریمانہ کے حامل بننا چاہیۓ. یہی اسوہ حسنہ ھےاتنی عمر ہوگئی ہے @عبدالرحمن بھٹی کی کہ ایک پاؤں انکا لحد میں اور دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے پھر بھی عقل میں طفل تسلیاں ہیں
یہ مشاہدہ کی چیز ہے کہ ”لحد“ کے لئے عمر کی قید نہیں اور اسی پر ایک مسلم کا ایمان ہے۔ دوسری بات آپ کی البتہ خطرناک ہے کہ میں ”محدث فورم“ میں قدم رنجہ ہوں کہیں پھسل نہ جاؤں ان کی غلط بیانیوں اور دھوکہ انگیزیوں کے سبب۔
ذمہ داروں کو اطلاع ہوگئی تو وہ خود ہی لے جائیں گے چار نمبر بس پر بٹھا کر ۔۔۔ ابتسامہایک بھی بات ثابت کردو صحیح دلائل کے ساتھ میں محدث فورم پر نہیں آونگا
یہاں بھی صرف لفاظیاں اور بڑے بڑے دعوی فیلذمہ داروں کو اطلاع ہوگئی تو وہ خود ہی لے جائیں گے چار نمبر بس پر بٹھا کر ۔۔۔ ابتسامہ