- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!نعیم صاحب آپ نے اچھا جواب دیا ہے جزاک اللہ
شیخ صاحب! میں تو صرف نقال ہوں، اقوال تو بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!نعیم صاحب آپ نے اچھا جواب دیا ہے جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!ابن عربی نے حلاج کے متعلق فتوحاتِ مکیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے۔ مشہور بزرگ شیخ ابو عمر عثمان مکی حلاج کے سامنے سے گزرے اور پوچھا کیا لکھ رہے ہو؟ حلاج نے جواب دیا قرآن کا جواب لکھ رہا ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اگر ممکن ہو تو اس کا حوالہ دے دیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فتوحات مکیہ کا لنک
http://mohiudinbooks.blogspot.in/2012/04/blog-post_7766.html?m=1
یہ لنک محترم عامر بھائی انڈیا والے نے اسی فورم پر دیا تھا۔ آپ اسے چیک کر لیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کتاب تو میرے پاس موجود ہے!
اصل میں، اس واقعہ کا حوالہ چاہیئے تھا!
اگر حوالہ یاد ہو یا کہیں اور سے مل سکے تو برائے مھربانی یہاں لکھ دیں!
جزاک اللہ خیر!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم
فتوحات مکیہ اس لنک پر اس کتاب کی تین جلدیں، 30 باب ہیں، ترجمہ صائم چشتی۔
ایک لنک یہاں ھے ویل آرگنائز۔
مضمون میں جو صفحات کا حوالہ دیا گیا ھے ان کی ترتیب یہاں نہیں، کیونکہ یہ جلدوں پر مشتمل ھے اور ہر جلد پر ابتدا صفحہ ایک سے ھے۔ وقت ملنے پر مطالعہ کرتے ہیں اگر حوالہ ملا کوشش کریں گے پیش کرنے کی۔
والسلام