کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,385
- پوائنٹ
- 995
اہل بيت رض اور اصحاب رسولﷺ كا انتخاب
ڈاؤنلوڈکتاب" ربحت الصحابة ولم أخسر آل البيت" ایک ایسے شخص کی خود اس کے ہاتھوں سے لکھی ہوئی حقیقی داستان ہے جس کی پرورش وپرداخت مذہبی شیعی گھرانے میں ہوئی جس نے مذہب کی خدمت کو اپنا شیوہ بنایا ہوا تھا اور جو علمی وفکری ہردو میدان میں شیعہ مذہب کی خدمت انجام دے کر قرب الہی کا خواہاں تھا۔
مگر اللہ کے فضل وکرم سے اسے اہل سنت وجماعت کے صحیح مسلک کی طرف رہنمائی ہوئی اور شیعیت سے توبہ کیا- اس کتاب نے عقیدہ اہل سنت کی ترجمانی کا حق ادا کردیا ہے اسکو پڑھ کر بے شمار لوگ اہل بیت کے بارے میں صحیح اعتقاد سے روشناس ہوئے ہیں۔ حق کے متلاشی کے لئے بہت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.