• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے
جو حضرات مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں وہ اپنی کوئی بھی سند بیان کریں
جزاک اللہ
بھائی جان ایک کام کرو وہ یہ کہ تقلید کرنا واجب ہے یا مستحب اس کی سند رسول اللہ تک پہنچا دو تو ہم حدیث کی سند رسول اللہ تک پہنچا دیں گے ہان ہمارے پاس تقلید کی حرمت کی سند بھی موجود ہے اگر حکم ہو تو پیش کر دی جاے گی
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
غیرمقلدین کو حدیث سے کیا واسط کیونکہ
ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے دامن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
تھوڑی دیر بعد تم بھاگنے کے لیے راسۃ تلاش کرو گے اور شرمندہ بھی ہو گئے اپنے کیے پر ذرا سوچ کر اور تول کر بولو!
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بھائی جان ایک کام کرو وہ یہ کہ تقلید کرنا واجب ہے یا مستحب اس کی سند رسول اللہ تک پہنچا دو تو ہم حدیث کی سند رسول اللہ تک پہنچا دیں گے ہان ہمارے پاس تقلید کی حرمت کی سند بھی موجود ہے اگر حکم ہو تو پیش کر دی جاے گی
حافظ عمران صاحب کب تک شیعہ کی طرح تقیہ کروگے
آپ کے پاس سند نہیں ہے تو برائے کرم خاموشی اختیار کریں
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے دامن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
تھوڑی دیر بعد تم بھاگنے کے لیے راسۃ تلاش کرو گے اور شرمندہ بھی ہو گئے اپنے کیے پر ذرا سوچ کر اور تول کر بولو!
آخر ایک جائز سوال پر اتنا ہنگامہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کیا دال میں کچھ کالاہے
--------------------------------------------------------------------------
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ عمران صاحب کو خاموش کرایں
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حافظ عمران صاحب کب تک شیعہ کی طرح تقیہ کروگے
آپ کے پاس سند نہیں ہے تو برائے کرم خاموشی اختیار کریں
کسی کی سند تقلید کی حرمت کی سند چاہیے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے
جو حضرات مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں وہ اپنی کوئی بھی سند بیان کریں
جزاک اللہ
میرے پاس فی الوقت ایک سند اجازة ہے جس میں میرے شیخ دکتور ماہر یاسین الفحل ہیں اور پھر ان کے ذکر کردہ مشائخ کے سلسلہ ہائے اسانید کتب میں مشہور و معروف ہیں ۔ مثلا حافظ ثناء المدنی صاحب کی اسانید دیکھنے کے لیے ’’ ثبت الکویت ‘‘ ملاحظہ فرمالیں یا پھر ان کی ترمذی پر شرح ’’ جائزۃ الأحوذی ‘‘ کا مقدمہ پڑھ لیں ۔
جائزة الأحوذي
https://www.dropbox.com/s/5xrjpgp5zl9fmu7/جائزة الاحوذي.rar
ویسے حافظ ثناء المدنی صاحب سے مجھے بذات خود بھی کسب فیض کا موقعہ ملا ہے ۔ لیکن میں نے ابھی تک ان سے سند کی درخواست نہیں کی ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شیخ ماہر الفحل کی اسانید سے ایک اقتباس :
بسم الله الرحمن الرحيم


قال أبو الحارث ماهر بن ياسين بن فحل الدكتور عفا الله عنه
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد سيد الأولين والآخرين وعلى آله وأزواجه أمهات المؤمنين، وعلى أصحابه الذين سبقونا بالإيمان فسبقونا بالفوز والرضوان
أما بعد فقد أجزت الشيخ .............................. ....... بـ رواية القرآن الكريم، والموطأ والصحيحين، والسنن الأربعة، ومختصر المختصر لابن خزيمة، وصحيح ابن حبان، ومستدرك الحاكم، وسنن البيهقي، وسنن الدارقطني، ومسند الإمام أحمد، وسنن الدارمي، وتفسير ابن جرير الطبري، وتفسير ابن كثير، وتفسير الجلالين إجازة مشافهة ومكاتبة، بالشروط المعتبرة عند أهل الحديث كما أجازني بها مشايخي الأجلة، وقد أجزت عن عددٍ من المشايخ منهم الشيخ عبد الله بن عبد الرحمان السعد والشيخ حافظ ثناء الله المدني والشيخ هاشم جميل والشيخ بشار عواد معروف والشيخ عبد الوكيل بن عبد الحق الهاشمي والشيخ عبد الرحمان الفقيه والشيخ صبحي السامرائي والشيخ زهير الشاويش والشيخ عبد الله بن أحمد الناخبي وغيرهم من المشايخ أسال الله أن يحسن عاقبتي وأياكم في الأمور كلها وأن يجيرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة وقد أخترت في هذه العجالة بعض أسانيدي العالية، ومن أراد الأطالة فليأخذ بقية الأسانيد من أثبات مشايخي.
أما القرآن الكريم فأجازني به الشيخ عبد الوكيل بن عبد الحق الهاشمي عن والده الشيخ عبد الحق بن عبد الواحد عن شيخه أبي سعيد حسين بن عبد الرحيم عن السيد نذير حسين عن الشاه إسحاق عن الشاه عبد العزيز عن والده الشاه ولي الله عن محمد فاضل السندي عن عبد الخالق المنوفي عن محمد بن قاسم البقري عن عبد الرحمان بن شخاذه اليماني عن والده عن أبي نصر ناصر الدين الطبلاوي عن زكريا بن محمد الأنصاري عن أبي نعيم رضوان بن محمد العقبي عن محمد بن محمد الجزري عن أبي العباس أحمد بن الحسين الدمشقي عن أبيه عن أبي محمد القاسم بن أحمد الزرقي عن محمد بن أيوب الغافقي الأندلسي عن علي بن محمد البلنسي عن سليمان بن نجاح الأموي عن عثمان بن سعيد الداني عن الطاهر بن غلبون عن علي بن محمد الهاشمي عن أحمد بن سهل الأشناني عن عبيد بن الصباح عن حفص عن عاصم عن أبي عبد الرحمان عبد الله بن حبيب السلمي عن عثمان بن عفان عن النبي
وأما الموطأ فأخبرني به الشيخ عبد الوكيل بن عبد الحق الهاشمي عن والده عن أبي سعيد حسين بن عبد الرحيم عن السيد نذير حسين عن محمد عابد السندي عن صالح بن محمد العمري عن محمد بن سعيد المدني عن عبد الوهاب الطنطاوي عن محمد بن عبد الباقي الزرقاني شارح الموطأ عن أبيه عن علي بن محمد بن أحمد بن عبد الرحمان الأجهوري عن محمد بن أحمد الرملي عن الزين زكريا الأنصاري عن الحافظ ابن حجر العسقلاني عن محمد بن علي بن عقيل البالسي عن محمد بن علي عن محمد بن محمد الدلاصي عن عبد العزيز عن جده إسماعيل بن طاهر عن محمد الطرشوشي عن الباجي شارح الموطأ عن القاضي أبي الوليد يونس بن عبد الله الصفار القرطبي عن يحيى بن عبد الله الليثي عن عبد الله بن يحيى الليثي عن أبيه يحيى بن يحيى الليثي عن الإمام مالك.
ح قال الشيخ عبد الوكيل وأخبرني والدي، عن أبي سعيد، عن السيد نذير حسين، عن الشاه إسحاق، عن الشاه عبد العزيز، عن الشاه ولي الله، عن أبي الطاهر الكردي، عن والده إبراهيم بن حسن الكردي، وأحمد بن محمد النخلي المكي، وعبد الله بن سالم البصري، وحسن بن علي العجيمي، جميعهم عن محمد بن العلاء البابلي، عن سالم بن محمد السنهوري، عن محمد بن أحمد الغيطي، عن الزين الأنصاري، عن الحافظ ابن حجر، عن أبي حفص المراغي، والصلاح المقدسي، عن الفخر بن البخاري، عن يحيى بن محمد الصائغ، عن القاضي عياض، عن أبي عمران موسى بن تليد، وأبي علي الغساني، عن الحافظ ابن عبد البر شارح الموطأ، عن أبي عثمان سعيد بن نصر، عن قاسم بن أصبغ، عن محمد بن وضاح، عن يحيى بن يحيى الليثي، عن الإمام مالك ۔


مکمل تفصیل کے لیے انٹرنیٹ پر یہ عبارت لکھیں : الأسانید المتصلۃ لفضیلۃ الشیخ ماہر یاسین الفحل ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حافظ ثناء اللہ المدنی صاحب اور ان کی اسانید کے بارےمیں انٹرنیٹ پر عربی زبان میں بہت ساری معلومات میسر ہیں ۔ ایک دھاگہ ذیل میں ملاحظہ فرمالیں :
http://www.forsanhaq.com/showthread.php?t=107457
 
Top