• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
میں نے تو ابھی دیکھا ہے یہ موضوع خیر یوسف صاحب اگر ملتقی اھل حدیث اس وقت چل رہی ہوتی آپ کو کافی دوا مل جاتی اگر کہیں فورم پر ہیں تو تشریف لائیے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے پاس وہ سند موجود تھی جس میں سب غیر مقلد (آپکے نزدیک) موجود تھے اور غالبا اسی کا سکین شیخ رفیق طاھر فک اللہ اسرہ نے ملتقی پر لگایا تھا
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
”طبقہء اہلِ حدیث“کو ”وہابی“ کے لقب سے ”پکارنا“یا ان کو ”غیر مقلدین“کہنا سراسر ”جہالت وتعصب“ہے۔ ”غیر مقلدین“کا ”وجود“قدیم زمانے میں نہیں تھایہ ”صحیح“ہے کیونکہ شائد”غیر مقلدین“ کا لفظ بعد کی” ایجاد“ ہو۔ میں ”غیر مقلدین“ سے ”طبقہء اہلِ حدیث“ مراد نہیں لیتا۔
میں فقط اتنا کہنے پر ”اکتفاء“کرونگا کہ اگر مقلدین”ائمہ اربعہؒ“ کےلیے قرآن و سنت سے مسائل کا حل اخذ کا ”حق“ تسلیم کرتے ہیں تو ” طبقہء اہلِ حدیث “ کےلیے بھی یہی ”حق “کیوں تسلیم نہیں کرتے ؟ اگر ”ائمہ اربعہؒ“کے درمیان”اختلاف“ مقلدین ”گوارا“ کرتے ہیں تو ”طبقہء اہلِ حدیث“ کے ”نقطہء نظر “ سےاتنا ”بغض“ کیوں ؟ آخر ”طبقہء اہلِ حدیث“ اور ”ائمہ اربعہؒ“کا ”مرجع“ قرآن و سنت ہی تو ہے۔کیا ہی اچھا ہوتا اگر”مقلدین“کم از کم ”شاہ ولی اللہ محدث علی دہلویؒ“والی ”حنفیت “ہی قبول کر لیتے۔
 
Top