• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
قرآن پاک سننے کا شوق:
حضرت قاری صاحب کو قرآن پاک سننے کا بہت شوق تھا۔ خصوصاً جب سے آپ کو قراء مصر کی قاہرہ ریڈیو سے تلاوتوں کا معلوم ہوا تو اس وقت سے اس شوق نے عشق کی کیفیت اختیار کرلی تھی۔ شام۴بجے سے لے کر گیارہ بجے رات کے اوقات میں باستثناء اوقات نماز کے شاید ہی کوئی تلاوت ایسی ہوتی ہو جسے آپ نہ سنتے ہوں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
اَساتذہ:
(١)حضرت مولانا قاری خدا بخش کانٹھوی رحمہ اللہ
(٢) حافظ عبد اللطیف رحمہ اللہ
(٣) حضرت قاری کریم بخش رحمہ اللہ
تلامذہ
(١) حضرت قاری محمد شریف رحمہ اللہ (٢) حافظ قاری زید مقبول
(٣) مولانا سید ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ (٤) حافظ قاری حامد حسن
(٥) حافظ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ
(٦) حافظ قاری مسافر جان مدرس مدرسہ تجوید القرآن موتی بازار لاہور
(٧) حافظ قاری محمد سعید جیا موسیٰ (٨) حافظ قاری اشفاق الٰہی لاہور
(٩) حافظ قاری محمد مشتاق لاہور
(١٠) حافظ قاری خلیل الرحمن مظفر آبادی، سعودی عرب
(١١) حافظ قاری فیوض الرحمن ڈائریکٹر مذہبی امور ڈی ایچ اے کراچی
(١٢) حافظ قاری محمد اکبر شاہ مظفر آبادی (١٣) حافظ قاری محمد اقبال راولپنڈی
(١٤) حافظ قاری محمد عبد الغنی لاہوری (١٥) حافظ قاری محمد نذیر مکی مسجد لاہور
(١٦) حافظ قاری محمد عمر ہزاروی
وفات
۲۳؍ جون ۱۹۷۰ء بروز منگل جیا موسیٰ لاہور میں وفات پائی۔ نماز جنازہ قاری محمد رفیع رحمہ اللہ نے پڑھائی۔ آپ جیا موسیٰ کے قبرستان میں مدفون ہیں۔

٭_____٭_____٭
 
Top