محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
تمام مقلدین کے منہ پر تماچہ۔ اہل حدیث غیرمقلدوں کے علاوہ کوی بھی مسلک چاروں اماموں کو نہیں مانتا۔ ہم مانتے ہیں صرف ان کو امام۔ دین کی خدمت کرنے والے علما ۔ مقلدین کی طرح نبی نہیں مانتے۔ ان کی بات ہمارے لیے تب حجت ہے جب قران ،صیح حدیث، صحابہ کرام اور تعابین کی زندگی سے ثبوت نہ ملتے ہوں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔ تاکہ مقلدین کو ان کی اصل حقیقت پتہ چلے۔