• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

شمولیت
فروری 04، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مجھے اسکے تخمینہ کا کوئی اندازہ نہیں ہے۔ میں تھوڑا بہت ٹائپنگ کر سکتا ہو۔
 
شمولیت
فروری 16، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
میں بھی اس ٹائپنگ میں اپ کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں۔ مجھے بتائیں کیا اور کیسے کام کرنا ہے۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ اس کام میں آپکی مدد کرے۔ اگر میرے لائق کوئی کام ہو تو ضرور رابطہ کریں۔ جزاک اللہ خیراً۔

maazukaye@gmail.com
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میں بھی اس ٹائپنگ میں اپ کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں۔ مجھے بتائیں کیا اور کیسے کام کرنا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اسلام علیکم
بھائی اگر "فتاوی صراط مستقیم" کسی کو ٹائپنگ کے لئے نہیں دی گئی تو میری خواھش کہ میں اس کتاب کی ٹائپنگ کرنے کا شرف حاصل کر سکوں۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام ُ علیکم! آپ مجھے شیخ ابن باز کی مقالات و فتاویٰ ٹائپ کر نے کے لیے دے دیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
 
Top