- شمولیت
- اپریل 06، 2015
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 37
بہت ہی عمدہ اور بہترین کام... اللہ مزید حوصلہ عطا کرے اور محنتوں کو قبول کرے آمین
@رانا ابوبکر صاحب ۔محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب!
متوجہ ہوں
بات دراصل یہ ہیکہ جو آن لائن ہوتے ہیں انکو میں ٹیگ کر دیتا ہوں.@رانا ابوبکر صاحب ۔
یاد آیا ایسے موقعوں پر @شاکر بھائی شاید @ابوطلحہ بابر صاحب کو بھی ٹیگ کیا کرتے تھے ۔
اس سلسلے میں شاکر بھائی سے رابطہ کرنا ہو گا تاکہ سسٹم کو چیک کیا جا سکے، شاکر بھائی کو پرسنل میسج کیا ہے کچھ دن پہلے جواب نہیں آیا، ان سے رابطہ ضروری ہے۔یاد آیا ایسے موقعوں پر @شاکر بھائی شاید @ابوطلحہ بابر صاحب کو بھی ٹیگ کیا کرتے تھے ۔
السلام علیکم کیا حال ہیں شاکر بھائی ! میں ایک چھوٹی سے مشکل میں ہوں اگر آپ میری مدد کریں گے تو اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطاء فرمائیں گے میں ٹائپنگ کے کام میں شامل ہونا چاہتا ہوں پر وہاں اس طرح کا ایرر دے رہا ہے ۔کلیم حیدر بھائی،
جن کتب کی ٹائپنگ ہمیں درکار ہے۔ ان کے سامنے اگر اندازے سے ٹائپنگ اور پروف کی رقم لکھ دی جائے تو بہتر رہے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ ہم یہاں اگر پیسوں میں تعاون کی بات کر رہے ہیں تو اس کا تخمینہ کیا ہے۔

السلام علیکم کیا حال ہیں شاکر بھائی ! میں ایک چھوٹی سے مشکل میں ہوں اگر آپ میری مدد کریں گے تو اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطاء فرمائیں گے میں ٹائپنگ کے کام میں شامل ہونا چاہتا ہوں پر وہاں اس طرح کا ایرر دے رہا ہے ۔
Error: 500 -
SH404SEF : headers were already sent when I got control!
This is not necessarily a sh404sef error. It may have been caused by any of your extensions or even Joomla itself. If there is no error message above this one, providing more details, then you may look inside the error log file of your web server for an indication of what may be breaking things up.
URL=http://www.kitabosunnat.comtyping/bookcon/function.session-start
You may not be able to visit this page because of:
- an out-of-date bookmark/favourite
- a search engine that has an out-of-date listing for this site
- a mistyped address
- you have no access to this page
- The requested resource was not found.
- An error has occurred while processing your request آ پ زار بتائیں کیا کروں جزاک اللہ