رانا اویس سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 387
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 109
﷽
اسلام و علیکم
بھای میں اسی مجلس میں جاتا ہوں جہاں اسے (حنفی آتے ہیں جو امام بخاری رح شیخ الاسلام امام ابن تیمی ، شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رح پر سخت تعن کرتے ہیں) قادیانی،
مرتد ، شیعہ رافظی آتے ہیں ۔۔۔کیا ان کو سلام کیا کروں ۔۔اگر وہ سلام کریں تو ان کا جواب دیا کروں ۔۔۔۔دوسری بات کیا اسی مجلس جانا چاہیے مجھے ؟
میرا دینی علم ناقص ہے ۔۔۔۔۔۔ کبھی ان کے شبہات میرے ذہن میں بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔پھر علما سے سوال کر کے ہل کرتا ہوں
قران و حدیث اور سلف سالحین کے اقوال سے جواب دیں
جزک اﷲ