Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
اگر حقیقتاً اس سے لفظ جلالہ ’اللہ‘ کی بجائے کسی اور لفظ کا شک پڑ رہا ہے پھر مجھے بلکہ سب کو ہی آپ سے اتفاق ہوگا کہ واقعی ہی اسے جائز نہیں ہونا چاہئے۔
محترم بھائی۔۔۔مجھے اس امیج میں شک پڑتا ہے(اب آپ اسے ذاتی رائے کا نام دے دینا) خیر کیونکہ اس صورت میں لفظ ہندو مذہب کے بھگوانوں سے جڑے لوازمات کی تشبیہ کرتا ہے۔اسی لیے مجھے اس پر اعتراض تھا۔۔۔۔افسوس کہ یہاں کلیگرافی کو ہی ایشو بنا دیا گیا۔۔۔ویسے بھی کلیگرافی کا آرٹ میری دلیل نہیں ، میری دلیل قرآن و سنت ہے ، اور اس امیج کا آرٹ اس سے ٹکراتا ہے ، اس لیے اس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں
اس پر سمجھانا میرا مقصد تھا اور یہی میرا قصور بن گیا۔۔۔اور بحث میرا مقصد نہیں۔۔۔میں نے اپنے اس عمل اور آپ سب نے اپنے ردعمل کا حساب دینا ہے۔ان شاء اللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔آمین