السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ونڈوز 7 میں ورڈ 2013 استعمال کر رہا تھا تو اردو زبان میں دس صفحات کی پی ڈی ایف فائل تقریبا ایک ایم بی میں بنتی تھی، لیکن جب سے ونڈوز 10 اپ گریڈ کی ہے اس وقت سے وہی فائلیں 9 یا 10 ایم بی میں بن رہی ہیں۔
واضح رہے کہ میں ایم ایس ورڈ میں پی ڈی ایف فائل "سیو ایز" کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بناتا ہوں، ایکسپورٹ کرنے سے بھی اتنا ہی سائز بن رہا ہے۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں تا کہ کم سے کم سائز میں پی ڈی ایف فائل تیار ہو۔
جزاکم اللہ خیرا