• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم ایس ورڈ سے اردو پی ڈی ایف فائل بنانے میں مسئلہ

شمولیت
اپریل 30، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
34
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ونڈوز 7 میں ورڈ 2013 استعمال کر رہا تھا تو اردو زبان میں دس صفحات کی پی ڈی ایف فائل تقریبا ایک ایم بی میں بنتی تھی، لیکن جب سے ونڈوز 10 اپ گریڈ کی ہے اس وقت سے وہی فائلیں 9 یا 10 ایم بی میں بن رہی ہیں۔
واضح رہے کہ میں ایم ایس ورڈ میں پی ڈی ایف فائل "سیو ایز" کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بناتا ہوں، ایکسپورٹ کرنے سے بھی اتنا ہی سائز بن رہا ہے۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں تا کہ کم سے کم سائز میں پی ڈی ایف فائل تیار ہو۔
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سونک پی ڈی ایف سے کیا صورت حال ہے ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پیڈی اہف سے ایم ایس ورڈ میں کیسے کنورٹ کرتے ھیں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
پیڈی اہف سے ایم ایس ورڈ میں کیسے کنورٹ کرتے ھیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب کسی اردو ٹیکسٹ فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جاتا ہے تو وہ امیج میں تبدیل ہو جاتی ہے۔میری معلومات کے مطابق اس کو ایم ایس ورڈ میں دوبارہ کنورٹ نہیں کیا جاسکتا۔۔البتہ عربی اور انگریزی کا معاملہ ذرا دوسرا ہے۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ ایڈوب ایکروبیٹ 9 پرو کا استعمال کریں -
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جب کسی اردو ٹیکسٹ فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جاتا ہے تو وہ امیج میں تبدیل ہو جاتی ہے۔میری معلومات کے مطابق اس کو ایم ایس ورڈ میں دوبارہ کنورٹ نہیں کیا جاسکتا۔۔البتہ عربی اور انگریزی کا معاملہ ذرا دوسرا ہے
جزاک اللہ خیر
 
شمولیت
اپریل 30، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
34
سونک پی ڈی ایف نے مسئلہ حل کر دیا ہے جو لہذا جو فائل 10 ایم بھی میں بن رہی تھی اب وہ صرف 750 کلو بائٹ میں بنی ہے۔

لیکن چونکہ سونک پی ڈی ایف ٹرائل ورژن ہے لہذا صرف ایک مہینے تک ہی چلے گا کوئی اس کا بھی حل بتلا دے تو بہت ہی اچھا ہوگا۔

واضح رہے کہ میں نے تیسرا ورژن انسٹال کیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
سونک پی ڈی ایف نے مسئلہ حل کر دیا ہے جو لہذا جو فائل 10 ایم بھی میں بن رہی تھی اب وہ صرف 750 کلو بائٹ میں بنی ہے۔
لیکن چونکہ سونک پی ڈی ایف ٹرائل ورژن ہے لہذا صرف ایک مہینے تک ہی چلے گا کوئی اس کا بھی حل بتلا دے تو بہت ہی اچھا ہوگا۔
واضح رہے کہ میں نے تیسرا ورژن انسٹال کیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
دوسرے کا کوڈ اس میں نہیں چلتا ؟
نہیں تو دوسرا ہی کرلیں ۔
دوسرے والا میں نے آپ سے ہی لیا تھا ، سالہا سال سے زبردست چل رہا ہے ۔
 
Top