• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم ایس ورڈ2007میں قرآن مجید کا سافٹ وئیر ایک بہترین سافٹ وئیر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں یہ ایم ایس ورڈ 2007 میں قرآن مجید کا سافٹ وئیر ہے اور یہ ایک بہترین سافٹ وئیر ہے سکرین شاٹس ملاحظہ کریں۔
یہاں viewکے ساتھ ایک آپشن ہے Add-insکا اس پر کلک کریں۔
بائیں جانب ایک آپشن نظر آئے گا

تصویر کے مطابق کلک کریں۔

یہاں اپنی مرضی کی سیٹنگ کریں مثلا آپ کو کون سی سورت مبارکہ کی کتنی آیات چاہیے۔

لکھ کر انٹر پریس کریں۔یہ دیکھیں۔

تو اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کرلیں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
دعاوں کا طلبگار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد ارسلان ملک
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
معذرت چاہتا ہوں یہ فائل ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔جونہی نئی فائل ملی آپ اراکین سے شئیر کر دوں گا۔ان شاءاللہ
فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ آفس 2007 کا تو معلوم نہیں لیکن 2010 میں صحیح کام کرتی ہے کیونکہ میں آل ریڈی یوز کررہا ہوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ آفس 2007 کا تو معلوم نہیں لیکن 2010 میں صحیح کام کرتی ہے کیونکہ میں آل ریڈی یوز کررہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی
 
Top