Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
عموما آج کل ہر کمپیوٹر میں اینٹی وائرس ضرور کیا جاتا ہے۔مقصد ہوتا ہے وائرس سے کمپیوٹر کو بچانا۔۔۔لیکن کمپیوٹر میں وائرس داخل کیسے ہوتا ہے ؟ اور اس سلسلے میں اینٹی وائرس کس طرح بچاؤ کرتا ہے ؟ نیز اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے بعد اس کے استعمال کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے ؟
اس بارے میں آگاہ فرمائیں۔