• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مشکٰوۃ
محمد ارسلان
Dua
محمد نعیم یونس
رضا میاں
شاہد نذیر
ابن عبدالقیوم
ام عبدالرحمٰن
اشماریہ
اخت ولید
عکرمہ
ابو عبدالله
نسرین فاطمہ

آپ سب حضرات کو اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اب آپ تدریس والے سیکشن میں محترم عبدہ بھائی کے بنائے گئے دھاگوں میں جواب دے سکیں گے، ان شاءاللہ۔ کسی کو کوئی دقت ہو تو مجھے ٹیگ کر دیں۔
آپ فقط 13 لوگ ہیں، ان میں بھی اشماریہ بھائی کو نکال دیں تو اسٹوڈنٹ 12 ہی ہیں۔ اور کلاسز تب تک باقاعدہ شروع نہیں ہو سکتیں جب تک کم سے کم تیس اسٹوڈنٹ نہ ہو جائیں۔ لہٰذا آپ لوگ باقی ساتھی بھی اکٹھے کریں تب ہی یہ گاڑی چلے گی۔۔۔! ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی
آپ کو بھی گاڑی میں سوار هونے کی دعوت دی جاتی هے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی
آپ کو بھی گاڑی میں سوار هونے کی دعوت دی جاتی هے
محترم شاکربھائی سوارہو گئے تو سواریوں کو ٹکٹ دینے اور باقی گاڑیوں کو کنٹرول کرنے کا کام کون کرے گا اسٹیشن ماسٹر گاڑی میں سوارنہیں ہوتے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
شاکر انکل مجھے بھی شامل کر لیں
اگر اسباق کو تھوڑا آسان کر کے بتائیں تو زیادہ اچھی بات ہے


جزاک اللہ بیٹا
فرصت ملنے پر ابھی بھی تھوڑی بہت ان اسباق میں اصلاح کر رہا ہوں مزید آسانی سمجھانے کے وقت ہی کی جا سکتی ہے جب آپ مشکل کے بارے پوچھیں گے تو اس مشکل کو مد نظر رکھ کر آسانی پیدا کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
 
Top