• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈوبی ان ڈیزائن کی ویڈیوز

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
پچھلے کچھ عرصہ سے ایڈوبی ان ڈیزائن (Adobe InDesign) پر کام کر رہا ہوں۔
اس میں بہت سے فیچرز ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کی دنیا میں کمال مہارت کے حامل ہیں۔
اس سے پہلے ان پیج 3٫2 (یونیکوڈ ورژن) قابل استعمال رہا ہے۔ اردو زبان کے اعتبار سے یہ بھی بہت عظیم سوفٹ وئیر ہے
لیکن
ان ڈیزائن میں کام کرنے کا فائدہ ہی کچھ اور ہے۔ ان پیج اس سے سالہاسال پیچھے ہے۔
اس کی ایک ویڈیو دیکھ لیجیے
امید ہے کہ آپ بھی اس کے دیوانے ہو جائیں گے
 
شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
اس میں کوئی شک نہیں ا ن ڈیزائن انتہائی ایڈوانسڈ سوفٹ وئیر ہے -
لیکن اصل مسئلہ فونٹ اور لیگیچرز کا ہے ورنہ لوگ کب کا ان پیج کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں (ان پیج کا ماسٹر میرا ایک دوست یہ کہتا ہے)
یعنی کچھ لفظ جمیل نوری نستعلیق میں صحیح نہیں لکھے جاتے ، جو ان پیج کے لیگیچر بیسڈ فونٹ میں صحیح لکھے جاتے ہیں
اور چونکہ ان پیج لیگیچر بیسڈ ہے اس لیے اسکا فونٹ ،جمیل نوری سے زیادہ خوبصورت ہے
یہ میرے ایک دوست کی رائے ہے
کیا کوئی ان پیج اور ان ڈیزائن کا تجربہ رکھنے والا بھائی تبصرہ کر سکتا ہے ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکا تہ !
محترم آصف بھائی ! یہ چیز تو بہت مفید لگ رہی ہے ، کیا اس میں یونیکوڈ میں لکھی اردو اور عربی کتب شامل ہو سکتی ہیں ، اور کیا ان کو ورڈ میں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے ؟ جواب ضرور عنایت فرمائیں !
 
اگر ہو سکے تو اس سوفٹ ویئر کا ڈاؤنلوڈ لنک فراہم کر دیں ! شکریہ !
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آفیشل لنک صرف Adobe InDesign کا
اور اگر مندرجہ ذیل میں تمام چاہئیے ۔ تو یہاں سے کوشش کرلے ۔ لنک کام کررہا ہے ۔ٹوٹل 8 جی بی ہے تقریباً۔ رار فائل کا پاس ورڈ یہ ہے ۔www.p30download.com

Adobe Photoshop CS6 Extended
Adobe Illustrator CS6
Adobe Flash Professional CS6
Adobe After Effects CS6 Professional (64 bit OS required)
Adobe Dreamweaver CS6
Adobe Fireworks CS6
Adobe Premiere Pro CS6 (64 bit OS required)
Adobe InDesign CS6
Adobe Prelude CS6
Adobe SpeedGrade CS6 (64 bit OS required)
Adobe Acrobat X Pro
Adobe Flash Builder 4.6
Adobe Audition CS6
Adobe Encore CS6 (64 bit OS required)
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اس میں کوئی شک نہیں ا ن ڈیزائن انتہائی ایڈوانسڈ سوفٹ وئیر ہے -
لیکن اصل مسئلہ فونٹ اور لیگیچرز کا ہے ورنہ لوگ کب کا ان پیج کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں (ان پیج کا ماسٹر میرا ایک دوست یہ کہتا ہے)
یعنی کچھ لفظ جمیل نوری نستعلیق میں صحیح نہیں لکھے جاتے ، جو ان پیج کے لیگیچر بیسڈ فونٹ میں صحیح لکھے جاتے ہیں
اور چونکہ ان پیج لیگیچر بیسڈ ہے اس لیے اسکا فونٹ ،جمیل نوری سے زیادہ خوبصورت ہے
یہ میرے ایک دوست کی رائے ہے
کیا کوئی ان پیج اور ان ڈیزائن کا تجربہ رکھنے والا بھائی تبصرہ کر سکتا ہے ؟
ابوعبداللہ بھائی
فونٹ اور لگیچرز کا مسئلہ الحمد للہ ہم نے تقریبا دو سال پہلے سے حل کر رکھا ہے۔ الحمدللہ علی ذالک۔ اس میں کئی کتب بھی چھاپ چکے ہیں اور بہت سی کتب پر کام جاری و ساری ہے۔
یہ فونٹ راقم نے متعدد دوستوں کو دیا ہے۔ اگر آپ کو بھی ضرورت ہو تو حاصل کر سکتے ہیں۔ (فیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں رہنے دیں۔ ابتسامہ)
ان پیج کا نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق ایک ہی چیز ہے۔ ان پیج میں کم و بیش 100 ٹی ٹی ایف فونٹس کو ملا کر کام کیا جاتا ہے جبکہ جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق وغیرہ میں ان پیج نوری نستعلیق ہی کے تمام لیگیچرز ایک ہی یونی کوڈ فونٹ کی شکل میں دستیاب ہیں۔ البتہ علوی نستعلیق بنانے والوں نے بعض لیگیچرز پر کام بھی کیا ہے۔
ان پیج اور ان ڈیزائن دونوں پر الحمد للہ بہت کام کیا ہے۔ ان پر وسیع تجربہ ہے۔ اس کے بعد ان ڈیزائن پر کام کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان پیج کو رخصت کر دیا جائے۔ اور آج کل صرف ان ڈیزائن پر ہی کام ہو رہا ہے الحمد للہ علی ذالک
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکا تہ !
محترم آصف بھائی ! یہ چیز تو بہت مفید لگ رہی ہے ، کیا اس میں یونیکوڈ میں لکھی اردو اور عربی کتب شامل ہو سکتی ہیں ، اور کیا ان کو ورڈ میں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے ؟ جواب ضرور عنایت فرمائیں !
محترم بھائی جان!
اس میں اُردو، عربی اور انگریزی کے علاوہ دنیا کی تمام بڑی اور معروف زبانوں پر کام ہو سکتا ہے۔ اور ہم نے عربی اردو اور انگریزی و فارسی وغیرہ زبانوں کا کام اس ان ڈیزائن پر کیا ہے۔
ایم ایس ورڈ کی فائل ڈائریکٹ امپورٹ کی جا سکتی ہے اور وہ بھی تمام فارمیٹنگ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ (کیا کہنے بھائی! ابتسامہ)
اس کے بعد ایم ایس ورڈ میں ان ڈیزائن سے کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور
اور
اور
ان پیج 3
میں بھی کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔
اور بھی بہت کچھ ہے اس میں
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آفیشل لنک صرف Adobe InDesign کا
اور اگر مندرجہ ذیل میں تمام چاہئیے ۔ تو یہاں سے کوشش کرلے ۔ لنک کام کررہا ہے ۔ٹوٹل 8 جی بی ہے تقریباً۔ رار فائل کا پاس ورڈ یہ ہے ۔www.p30download.com

Adobe Photoshop CS6 Extended
Adobe Illustrator CS6
Adobe Flash Professional CS6
Adobe After Effects CS6 Professional (64 bit OS required)
Adobe Dreamweaver CS6
Adobe Fireworks CS6
Adobe Premiere Pro CS6 (64 bit OS required)
Adobe InDesign CS6
Adobe Prelude CS6
Adobe SpeedGrade CS6 (64 bit OS required)
Adobe Acrobat X Pro
Adobe Flash Builder 4.6
Adobe Audition CS6
Adobe Encore CS6 (64 bit OS required)
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
باقی دوستوں کی خدمت میں عرض ہے کہ
ان ڈیزائن کا ایم ای (مڈل ایسٹ ورژن-5) استعمال کریں۔ ان ڈیزائن 6 کی نسبت زیادہ بہتر اور کارگر ہے۔ باقی ایپلی کیشنز میں سے جو بھی استعمال کر لیں ٹھیک ہیں۔
البتہ
ان ڈیزائن سی سی (سیسی نہیں ابتسامہ) سی سی بھی بہت بہتر ہے۔
آخری بات یہ کہ ان ڈیزائن چلانے کے لئے اپنے کمپیوٹر کو 8 جی بی ریم سے مزین کر لیں اور
پھر ان ڈیزائن کے مزے لوٹیں۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
۔
آخری بات یہ کہ ان ڈیزائن چلانے کے لئے اپنے کمپیوٹر کو 8 جی بی ریم سے مزین کر لیں اور
پھر ان ڈیزائن کے مزے لوٹیں۔
اورجن کے پاس 4 جی بی ریم ہو کیا وہ ان ڈیزائن سے محروم رہیں گے۔؟
 
Top