• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ادھیڑ عمر شخص اپنی شادی کی پچیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ایک ادھیڑ عمر شخص اپنی شادی کی پچیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا !!!

ایک ادھیڑ عمر شخص اپنی شادی کی پچیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ایک دن اس کو میاں بیوی کے جھگڑوں کو حل کرنے والے ادارے نے ایک سیمینار میں بلایا تا کہ وہ ناکام خاوندوں کو لیکچر دے کر ان کی شادی کامیاب ہونے میں مدد کر سکے۔
لیکچر کے بعد کسی نے اس کی کامیاب شادی کا راز جاننے کیلیے سوال کیا تو وہ شخص بولا "میں اپنی بیوی کیساتھ حسن سلوک سے پیش آیا، میں نے شادی پر اور شادی کے بعد اس کی ہر فرمائش پوری کی ۔ اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اسے اسکی خواہش پر میکے لے گیا"۔
سوال کرنے والا بولا "جناب آپ تو ہمارے لیے ایک مثال ہیں۔ اب آپ بتائیں اپنی پچیسویں سالگرہ پر اپنی بیوی کیلیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟"۔
" میں اسے میکے سے واپس لینے جا رہا ہوں"۔ ادھیڑ عمر شخص نے جواب دیا۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
" میں اسے میکے سے واپس لینے جا رہا ہوں"۔ ادھیڑ عمر شخص نے جواب دیا۔
جب وہ خیریت سے واپس لے آئے تب بھی بتانا کہ وہ خیریت سے واپس لے آیا یا نہیں؟ہاہاہاہاہہاہا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
آپ کو شک کیوں ہے؟ اگر کسی لطیفہ میں کوئی بے حیائی اور غیر اسلامی بات نہیں اور صاف ستھرے مذاق پر مبنی ہے تو بلا شبہ یہ جائز ہے
میرے کم اور محدود علم کے مطابق دین اسلام میں مذاق میں بھی جھوٹ بولنا منع ھے
محمد ارسلان
کلیم حیدر
ساجد تاج
طیب
 
Top