• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اہل حدیث عالم پر الزام

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
ایک اہل حدیث عالم سیف اللہ عابد کرسمس کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں. نیچے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے
uploadfromtaptalk1442166806183.jpeg
تصویر لگانے پر معذرت چاہتا ہوں. اس تصویر کی حقیقت جاننے کے لیے اس تصویر کو لگایا گیا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
سیف اللہ عابد صاحب کے جاننے والے بھائی۔یا۔ خانیوال کے رہائشی بھائی اس تصویر کی حقیقت بتائیں ؛
ویسے مجھے تو یہ کرسمس کی تقریب کا منظر نہیں لگتا۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سیف اللہ عابد صاحب کے جاننے والے بھائی۔یا۔ خانیوال کے رہائشی بھائی اس تصویر کی حقیقت بتائیں ؛
ویسے مجھے تو یہ کرسمس کی تقریب کا منظر نہیں لگتا۔
اس کی تصدیق ہونی چاہیے ، مجھے بھی کچھ گڑ بڑ لگ رہی ہے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ یہ عیسائیوں کی تقریب کرسمس کی کاروائی ہے ، تو میں تو چاہوں گا کہ ان کو تعزیراً سخت سزا بھی دی جائے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ یہ عیسائیوں کی تقریب کرسمس کی کاروائی ہے ، تو میں تو چاہوں گا کہ ان کو تعزیراً سخت بھی دی جائے!
ظاہر ہے ، جب آپ ایک جماعتی ادارے کے ساتھ منسلک ہیں تو صرف اپنی من مانی کی بجائے جماعت کا بھی خیال رکھنا چاہیے ۔
مرکزی جمیعت کا پتہ نہیں کیا نظام ہے ، جماعۃ الدعوۃ کے ایک معروف مرکزی رہنما نے ایک دفعہ اس طرح کی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تھا ، سنا ہے کہ ان کی کافی پوچھ گچھ کی گئی تھی ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ تصویر 10 سال پہلے لگائی جا چکی ھے پرانی ھے۔ وقت ملا تو کل اس پر کچھ ہنٹس دکھائیں گے۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
غلط کام تو غلط ہے، خواہ اسے کوئی بھی سر انجام دے۔ جماعت اسلامی ایسا ووٹ بنک کے لئے کرتی ہے کیونکہ بلدیاتی انتخابات میں بالخصوص اسے عیسائی برادری کا ووٹ چاہئے ہوتا ہے۔ حالانکہ کرسمس یا دیگر شرکیہ تہوار سے ہٹ کر بھی غیر مسلم برادری کے ساتھ قومی یا علاقائی ایشوز پر گیٹ ٹو گیدر منعقد کیا جاسکتا ہے۔ جیسے ادارہ نور حق میں صحافی برادری کے ساتھ مینگو پارٹی، دلیم (غلط نام حلیم) پارٹی ہوا کرتی ہے۔ اسی قسم کی پارٹیاں غیر مسلم برادری کے ساتھ بھی منعقد کی جاسکتی ہے، تاکہ انہیں ”قومی دھارے“ میں رکھا جاسکے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
یہ کرسمس ہی کی تقریب ہے اور سیف اللہ صاحب اس میں شریک تھے کیک کاٹا تھا اس بات کا اقرار انہوں نے بالمشافہ ایک ملاقات میں بھی کیا تھا اور کہنے لگے میں عذر کیوں بیان کروںمیری غلطی تھی غلطی ہوئی آئندہ نہیں ہو گی اور اس بات کا اعتراف کرنے میں مجھے کوئی عار نہیں سب کے سامنے کیا تھا اعتراف کہ جھ سے غلطی ہوئی یہ سب کے سامنے اعتراف ایک دفعہ عبدالحکیم شھر میں بھی مسجد طیبہ میں کیا گیا تھا انکا کہنا تھا جو کوئی چاھے مجھ سے رابطہ کر کے پوچھ سکتا ہے اس بارے
یاد رہے سیف اللہ عابد صاحب امن کمیٹی کے ذمہ دار ہیں بالضبط عھدہ مجھے یاد نہیں
علی کل حال ان کا یہ فعل خلاف اسلام تھا جس سے مسلک اھل حدیث بری ہے اور وہ خؤد بھی اس سے براءت کرتے ہیں
سوال تو ان سے ہونا چاھیئے جو غلطی کر کے چوڑے ہوتے اور جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں
اللھم نسئلک الثبات حتی الممات
 
Top