• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہن کا مسئلہ

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بہن نے اپنے شوہر کو بھائی کہا ہے یہ نہیں کہا ہے کہ تو میرے بھائی کی طرح ہے دونوں میں بڑا فرق ہے اس لئے اسے ظہار کہنا صحیح نہیں ہے ۔ظہار میں یہ ہوتا ہے کہ شوہر اپنی بیوی سے صریح لفظ میں کہے کہ:تو میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے اس میں خواہ نیت طلاق کی ہو یا نہ ہو طلاق واقع ہوجائیگی کیونکہ لفظ اپنے معنی و مفہوم میں صریح ہے ۔اور دوسرا یہ ہے کہ لفظ صریح نہیں ہے بلکہ اشارہ و کنایہ سے ہے تو اس میں شوہر کی نیت کا دخل ہے اگر طلاق کی نیت ہے تو طلاق ورنہ نہیں جیسے شوہر کہے :انت علی کامی ۔یعنی تو میری ماں کیطرح ہے ۔یہ لفظ صریح نہیں ہے ۔۔۔۔ اب بہن صاحبہ نے اپنے شوہر کو بھائی کہا ہے ۔یہ نہیں کہا ہے کہ ۔تو میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے ، یا تو میری ماں کی ظرح ہے بلکہ اس نے شوہر کو بھائی کہا ہے اور محض بھائی کہنے سے ظہار نہیں واقع ہوتا ہے ۔واللہ اعلم بالصواب
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم! اگر شیخ کا فتوی بطور دلیل پیش نہیں کیا تو اس سےمقصد کیا تھا؟
دوسرے یہ جو آپ نے لکھا کہ میں طالب علم، تو پھران کا فتویٰ پیش کرکے خاموش ہو جاتے۔ اگر آپ کو اختلاف تھا تو اپنی بات پیش کردیتے ان کا فتویٰ خواہ مخواہ پیش کیا۔
پیارے ! میرا جو مقصد تھا ، وہ میں واضح کر چکا ہے ، آپ جو نتیجہ نکالنا چاہتے ہیں ، بیان فرمائیے ۔
اور دوسرے یہ کہ جو مجھے سمجھ آئی میں نے کیا ، اس میں اگر کوئی قباحت ہے ، تو آپ رائے کا اظہار کرسکتے ہیں ۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جب بہن صاحبہ نے ایک مسئلہ چھیڑ دیا ہے تو اس سلسلے میں ایک بات کی اور وضاحت کردوں کہ۔ ظہار۔ مرد کی جانب سے ہوتا ہے نہ کہ عورت کی جانب سے۔ کیونکہ اللہ نے قران میں ۔والذین یظاھرون منکم من نسائھم ۔ کہا ہے یہ نہیں کہا ہے کہ۔واللائی یظاھرن منکن من ازواجہن۔اس سے معلوم ہوا کہ مظاہر مرد ہوتا ہے عورت نہیں ۔دوسری بات ظہار حرام عمل ہے یہ کفار مکہ زیادہ کرتے تھے اور وہ اسے طلاق میں شمار کرتے تھے اس لئے اسلام نے اس نظرئے کا ابطال کرکے اسے حرام قرار دیا اور اس عمل پر کفارہ قرار دیا طلاق نہیں ۔واللہ اعلم بالصواب
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165

تنسیخ نکاح صرف مرد کر سکتا ہے۔ عورت صرف خلع لے سکتی ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مذکورہ عبارت کسی نے اپنے فون پر ٹائپ کی تھی اور بذریعہ موبائل فون ہی میرے پاس پہنچی تھی اور میں نے اسی طرح فورم پر پیسٹ کردی تھی۔
یہی ”لا مذہبوں“ کا المیہ ہے کہ اندھی تقلید کرتے ہیں اور جناب نے بھی بلا تحقیق فورم پر پیسٹ کر دیا۔ واہ اندھی تقلید تیری کارستانیاں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہی ”لا مذہبوں“ کا المیہ ہے کہ اندھی تقلید کرتے ہیں اور جناب نے بھی بلا تحقیق فورم پر پیسٹ کر دیا۔ واہ اندھی تقلید تیری کارستانیاں
السلام علیکم!
محترم بھٹی صاحب!
ایک سائل کا سوال جوں کا توں پیش کیا گیا۔۔بغیر کسی تحریف و تصحیح کے۔۔۔۔ابتسامہ!
لیکن "اندھے حنفی جاہل مقلدوں" کا یہ عظیم المیہ ہے کہ ان کی رگ رگ میں قرآن و حدیث میں تحریف کرنے کا اس قدر جنون طاری ہے کہ گویا بین السطور دعوت دے رہے ہیں کہ سائل کے سوال میں تحریف کر کے پیسٹ کرتا۔۔۔ابتسامہ!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ایک سائل کا سوال جوں کا توں پیش کیا گیا۔۔بغیر کسی تحریف و تصحیح کے۔۔۔۔ابتسامہ!
لیکن "اندھے حنفی جاہل مقلدوں" کا یہ عظیم المیہ ہے کہ ان کی رگ رگ میں قرآن و حدیث میں تحریف کرنے کا اس قدر جنون طاری ہے کہ گویا بین السطور دعوت دے رہے ہیں کہ سائل کے سوال میں تحریف کر کے پیسٹ کرتا۔۔۔ابتسامہ!
يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آَمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
وہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور ایمان والوں کو حالانکہ وہ نہیں دھوکہ دیتے مگر اپنے آپ کو اور وہ نہیں سمجھتے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہی ”لا مذہبوں“ کا المیہ ہے کہ اندھی تقلید کرتے ہیں اور جناب نے بھی بلا تحقیق فورم پر پیسٹ کر دیا۔ واہ اندھی تقلید تیری کارستانیاں
اور آپ سوال کو پہلے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے تصدیق کروانے کے لیے بھیجتے ہیں ؟؟ تاکہ آپ کی آنکھوں والی تقلید کا وضو نہ ٹوٹے ؟
فضول گوئی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔
 
بلا تبصرہ
 
Top