lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
سوال پر سوال ، سوال پر سوال اور کوئي جواب نہ دو ، غیر مقلدین کی نفسیاتی تربیت کا نتیجہ ہے اور لگتا ہے مسلک کی بنیاد اسی پر ہے
بہر حال آپ کے سوال کا جواب یہ ہے
محترم بدرالدین العینی الحنفی رحمہ اللہ شرح الھدایہ میں یہی حدیث ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں
"ثم لو قال لا الہ الا الرحمن او العزیز کان مسلما"
اگر کوئی لا الہ الا الرحمن یا العزیز کہے تو وہ مسلم ہوگا
اب مذید فقہاء کا موقف مت پوچھیئے گا ، بس مجھے آپ حضرات کے موقف کا انتظار رہے گا
تلمیذ بھائی میں نے اس لیے نہیں پوچھا کہ آپ ناراض ہوں- بلکہ ہمیں پتا ہونا چاہیے کہ فقہا نے کیا کہا ہے -
یہ پوچھنے کا مقصد کوئی آپ پر تنقید نہیں