- شمولیت
- جنوری 23، 2015
- پیغامات
- 63
- ری ایکشن اسکور
- 31
- پوائنٹ
- 79
==ایک حقیقت==
کچھ لوگ جن کی اپنے گھر میں تو بیگم ماجده کے حضور ایک نہیں چلتی ہے وہ خدا کے گهر(مسجد) میں اپنی ہر الٹی سیدھی بات چلانا اور منوانا اپنی مردانگی سمجھتے ہیں ، مسجد کے واشروموں سے لیکر امام صاحب کے حجرے تک تمام امور میں اپنے فیصلے نافذ کرنا وه اپنا فرض منصبی جانتے ہیں ، بدقسمتی سے اس دور میں ہماری مسجدوں میں ایسے ہی لوگ قابض ہیں اور ان کے آگے آئمہ مساجد لاچار و بے بس !