• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ابھی تھوڑی دیر پہلے سسٹر نے فون کیا تھا اور اہلیہ سے بات ہوئی ہے۔ بتا رہی تھیں کہ کل سے کچھ ڈرپس وغیرہ لگنی شروع ہو گی۔ ایک دن میں پانچ چھ عدد۔ انتہائی دشوار مرحلہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مالک الملک اس مصیبت سے انہیں راحت عطا فرمائے اور ہر طرح سے ان پر، ان کے بچوں پر گھر والوں پر اپنی رحمت و مغفرت کی بارش برسائے۔ انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے آمین اور جملہ تکالیف کو راحت سے تبدیل فرما دے آمین۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

آمین
اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت کی بارش کر دے آمین
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کل اس بہن کی تکلیف کی شدت کا احساس ہوا ہے۔ اور اس میں ایک بات یہ بھی دیکھنے کو ملی کہ وہ انتہائی غمزدہ اور مرض کی شدت میں ہونے کے باوجود صدقہ کر رہی تھیں۔ اللہ تعالی ان کے تمام اعمال صالحہ کو قبول و منظور فرماتے ہوئے ان کی جملہ تکالیف کو اپنی رحمت سے دُور فرما دے۔ آمین۔
ماہِ صیام، رحمتوں کا مہینہ ہے اے اللہ! اس ماہِ مبارک میں جس قدر تیری رحمتیں نازل ہو رہی ہیں، ان سے بھی بڑھ کر ہماری اس بہن پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہر طرح کی تکلیف اور پریشانی، غم اور مرض کو جڑ سے ختم کر کے راحت و سکون نازل فرما۔ انہیں نئی زندگی عطا فرما۔ سابقہ زندگی میں ان کی نیکیوں کو ذریعہ نجات دنیوی و اُخروی بنا دے۔ آمین۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
کل اس بہن کی تکلیف کی شدت کا احساس ہوا ہے۔ اور اس میں ایک بات یہ بھی دیکھنے کو ملی کہ وہ انتہائی غمزدہ اور مرض کی شدت میں ہونے کے باوجود صدقہ کر رہی تھیں۔ اللہ تعالی ان کے تمام اعمال صالحہ کو قبول و منظور فرماتے ہوئے ان کی جملہ تکالیف کو اپنی رحمت سے دُور فرما دے۔ آمین۔
ماہِ صیام، رحمتوں کا مہینہ ہے اے اللہ! اس ماہِ مبارک میں جس قدر تیری رحمتیں نازل ہو رہی ہیں، ان سے بھی بڑھ کر ہماری اس بہن پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہر طرح کی تکلیف اور پریشانی، غم اور مرض کو جڑ سے ختم کر کے راحت و سکون نازل فرما۔ انہیں نئی زندگی عطا فرما۔ سابقہ زندگی میں ان کی نیکیوں کو ذریعہ نجات دنیوی و اُخروی بنا دے۔ آمین۔
آمین یا رب العالمین
 
Top