- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
کسی دیہاتی نے مولوی صاحب سے پوچھا:
مولوی صاحب! کیا بغیر وضو کے نماز ہوجاتی ہے؟
مولوی صاحب نے کہا کہ نہیں۔ بغیر وجو کے نماز نہیں ہوتی۔
دیہاتی نے کہا: مولوی صاحب! آپ کیسی باتیں کرتے ہیں، خود میں نے تو پڑھی تھی اور نماز "ہوگئی" تھی :)
ہمارا حال بھی آج اسی دیہاتی جیسا ہے۔ قرآن و سنت سے مسائل کا حل پوچھنے کی بجائے "اپنے اپنے اعمال" کو بطور سند پیش کرتے ہیں ۔