• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک رائے۔۔۔اگر اچھی لگے تو اگے پہنچادیں ورنہ اپنا مشورہ ضرور دیں

شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
آج کل بہت شور ہے کہ ووٹ کیسے دیں اور کس کو دیں ۔۔اور نہیں دیتے تو خود ہی جس علاقہ میں جس سیاسی پارٹی کا ہولڈ ہوتا ہے وہی ڈال دیتے ہیں ۔۔۔جو لوگ ووٹ نہیں ڈالتے ان کے ووٹ اس طرح سے ان کے نام سے ڈلے ہوتے ہیں ۔۔۔ایک رائے یا مشورہ ہے
ہمیں ووٹ ڈالنے جانا چاہیے اور اس کا طریقہ یہ کریں کہ جو ووٹ کارڈ ہمیں ملے اس کو کروس کر دیں اور پیچھے اپنی رائے میں لکھ دیں کہ جمہوریت کفر ہے ۔۔خلافت آنی چاہے ۔۔اس طرح یہ ہو گا کہ جو ووٹ اس پارٹی کے نام ڈال جاتا ہے وہ ضائع ہو جائے گا اور ایک طرح سے ہماری رائے خلافت پر ہے تو وہ اگے پہنچ جا ئے گی ۔۔۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
ہمیں ووٹ ڈالنے جانا چاہیے اور اس کا طریقہ یہ کریں کہ جو ووٹ کارڈ ہمیں ملے اس کو کروس کر دیں اور پیچھے اپنی رائے میں لکھ دیں کہ جمہوریت کےکفر ہے ۔۔خلافت آنی چاہے ۔۔
سبحان اللہ ! کیا معصوم مشورہ ہے۔ یعنی ایک مخصوص رائے آپ نے قائم کر لی اور بضد ہیں کہ ساری قوم آپ کی "تقلید" کرے!
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
سبحان اللہ ! کیا معصوم مشورہ ہے۔ یعنی ایک مخصوص رائے آپ نے قائم کر لی اور بضد ہیں کہ ساری قوم آپ کی "تقلید" کرے!
کیا ہوگیا میں نے مشورہ دیا ہے اور نہ کہ تقلید کا کہا اپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے اور میں نے اپ پر زور تھوڑی ڈالا جو اپنے مجھ پر الزام لگا ڈالا ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم

مشورہ تو اچھا ہے سسٹر۔لیکن جو نظام اور صورتحال ہے ایسی صورت می ہمارے ووٹ کو ضائع کر دیا جائے گا۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم

مشورہ تو اچھا ہے سسٹر۔لیکن جو نظام اور صورتحال ہے ایسی صورت می ہمارے ووٹ کو ضائع کر دیا جائے گا۔
سسٹر ہم یہی تو چاہتے ہیں ضایع ہوجائے پر ان لوگوں کے نام پر نہیں جاٰئے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

مشورہ تو اچھا ہے سسٹر۔لیکن جو نظام اور صورتحال ہے ایسی صورت می ہمارے ووٹ کو ضائع کر دیا جائے گا۔
آپ تو سعودیہ عرب میں ہیں، اللہ نے آپ کو اس کفریہ نظام سے بچایا ہوا ہے، اللہ کا شکر ادا کریں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سسٹر ہم یہی تو چاہتے ہیں ضایع ہوجائے پر ان لوگوں کے نام پر نہیں جاٰئے

جی پھر تو یہ ضائع کرنے ہی کی ایک صورت ہے۔لیکن نا دینے سے اس طرح کرنا پھر بھی اچھا ہے۔جزاک اللہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آپ تو سعودیہ عرب میں ہیں، اللہ نے آپ کو اس کفریہ نظام سے بچایا ہوا ہے، اللہ کا شکر ادا کریں۔
بلکل ٹھیک کہتے ہین آپ۔لیکن ووٹ کے نظام کو اب یہان پر بھی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اللہ تعالی محفوظ رکھے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بلکل ٹھیک کہتے ہین آپ۔لیکن ووٹ کے نظام کو اب یہان پر بھی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اللہ تعالی محفوظ رکھے
آمین
اگر ایسا ہے تو سعودی حکومت کو شریعت سے روگردانی کرنے والے ممالک کے انجام سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
بیلٹ پیپر

السلام علیکم

اور پیچھے اپنی رائے میں لکھ دیں
سسٹر اس مرتبہ بیلٹ پیپر پر ایک خانہ خالی رکھا گیا ھے، آپ اس پر کراس لگا سکتی ہیں اور اس کے پیچھے آپ جو بھی رائے دیں گی اس سے صرف آپ خود ذہنی طور پر مطمعن ہو سکتی ھیں اس سے آپکا پیغام آگے نہیں پہنچے گا اور نہ ہو اس سے کوئی فائدہ ہو گا، کیونکہ جہاں اس کی گنتی کی جاتی ھے وہاں سب ویلنٹیئر ورکز نے اتنے محدود وقت میں صرف فرنٹ پر جن پارٹی لوگو پر کراس لگایا ہوتا ھے انہیں الگ الگ کر کے ٹوٹل گنتی کرنی ہوتی ھے۔ خالی خانوں پر جن کے کراس لگے ہونگے انہیں الگ کر دیا جائے گا کاؤنٹنگ کرنے والے معمولی ورکرز ہوتے ہیں جیسے کہ کلرک اور اتنا کسی کے پاس وقت نہیں کہ ہو ہر پرچی کے پیچھے بھی دیکھیں گے کہ کسی نے کیا لکھا ہوا ھے۔ مثال کے طور پر ایک وقت کے لئے ہم مان لیتے ہیں کہ شائد کوئی پرچی کے پیچھے بھی دیکھے تو وہ پرچیاں ایک بنڈل کی شکل میں کچھ وقت کے لئے ریکارڈ میں رکھی جاتی ہیں تاکہ اگر کوئی کلیم کرنا چاہے کہ ووٹ کاونٹنگ میں ایرر واقع ہوا ھے اس کے بعد یہ رکارڈ ضائع کر دیا جاتا ھے۔ اس لئے آپکا میسج پرچی پر ہی لکھا رہے گا آگے نہیں جائے گا۔

ایسا ایک مرتبہ ہوا تھا جب مرحوم جنرل ضیاء الحق سیکنڈ ٹرم کے لئے خود کو منتخب کرنا تھا تو اس پر انہوں نے ریفرنڈم کروایا تھا جس پر ایک اعلان بھی جاری کیا تھا خلاصہ: کہ جو اسلام چاہتا ھے وہ ہاں پر نشان لگائے اور بیلٹ پیپر پر ایسی ہی کوئی عبارت کے ساتھ ہاں/ نہ دو ہی خانے رکھے گئے تھے۔ اس پر اگر کسی نے نشان لگایا تو عبارت پڑھ کے ہاں پر ہی نشان لگایا۔

دوسرا جس خلافت کا نقشہ آپ کے ذہن میں ھے وہ بیلٹ پیپر کے پیچھے لکھنے سے نہیں آنی اس پر علماء، مفتیان، محدثین کو آگے آنا پڑے گا اس پر چاہے وہ اپنی جماعت بنا کر اسمبلیوں کا حصہ بنیں یا اور کوئی لائحہ عمل تیار کریں، اس کے بغیر ایسا ناممکن ھے،

اللہ سبحان تعالی نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا۔

والسلام
 
Top