• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک رائے۔۔۔اگر اچھی لگے تو اگے پہنچادیں ورنہ اپنا مشورہ ضرور دیں

شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
بھائی یہ نامنظور ہوگیا ہے اور بلیٹ چھاپ گئے ہیں اور ایسے رائے کو مسترد کر دیا گیا ہے اس میں ایسا کوئی بھی خانہ نہیں ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم
سسٹر اس مرتبہ بیلٹ پیپر پر ایک خانہ خالی رکھا گیا ھے، آپ اس پر کراس لگا سکتی ہیں اور اس کے پیچھے آپ جو بھی رائے دیں گی اس سے صرف آپ خود ذہنی طور پر مطمعن ہو سکتی ھیں اس سے آپکا پیغام آگے نہیں پہنچے گا اور نہ ہو اس سے کوئی فائدہ ہو گا، کیونکہ جہاں اس کی گنتی کی جاتی ھے وہاں سب ویلنٹیئر ورکز نے اتنے محدود وقت میں صرف فرنٹ پر جن پارٹی لوگو پر کراس لگایا ہوتا ھے انہیں الگ الگ کر کے ٹوٹل گنتی کرنی ہوتی ھے۔ خالی خانوں پر جن کے کراس لگے ہونگے انہیں الگ کر دیا جائے گا کاؤنٹنگ کرنے والے معمولی ورکرز ہوتے ہیں جیسے کہ کلرک اور اتنا کسی کے پاس وقت نہیں کہ ہو ہر پرچی کے پیچھے بھی دیکھیں گے کہ کسی نے کیا لکھا ہوا ھے۔ مثال کے طور پر ایک وقت کے لئے ہم مان لیتے ہیں کہ شائد کوئی پرچی کے پیچھے بھی دیکھے تو وہ پرچیاں ایک بنڈل کی شکل میں کچھ وقت کے لئے ریکارڈ میں رکھی جاتی ہیں تاکہ اگر کوئی کلیم کرنا چاہے کہ ووٹ کاونٹنگ میں ایرر واقع ہوا ھے اس کے بعد یہ رکارڈ ضائع کر دیا جاتا ھے۔ اس لئے آپکا میسج پرچی پر ہی لکھا رہے گا آگے نہیں جائے گا۔

ایسا ایک مرتبہ ہوا تھا جب مرحوم جنرل ضیاء الحق سیکنڈ ٹرم کے لئے خود کو منتخب کرنا تھا تو اس پر انہوں نے ریفرنڈم کروایا تھا جس پر ایک اعلان بھی جاری کیا تھا خلاصہ: کہ جو اسلام چاہتا ھے وہ ہاں پر نشان لگائے اور بیلٹ پیپر پر ایسی ہی کوئی عبارت کے ساتھ ہاں/ نہ دو ہی خانے رکھے گئے تھے۔ اس پر اگر کسی نے نشان لگایا تو عبارت پڑھ کے ہاں پر ہی نشان لگایا۔
آپکی باتیں بہت معقول اور دلچسپ ہوتی ہیں۔ میں آپکے وسیع تجربے، علم اور سمجھداری سے بہت متاثر ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ دین میں بھی آپکو ایسی ہی سمجھ داری عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

ادوسرا جس خلافت کا نقشہ آپ کے ذہن میں ھے وہ بیلٹ پیپر کے پیچھے لکھنے سے نہیں آنی اس پر علماء، مفتیان، محدثین کو آگے آنا پڑے گا اس پر چاہے وہ اپنی جماعت بنا کر اسمبلیوں کا حصہ بنیں یا اور کوئی لائحہ عمل تیار کریں، اس کے بغیر ایسا ناممکن ھے،
کفریہ نظام کا حصہ بن کر خلافت کا حصول ناممکن ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر ایسا ھے تو پھر آپ کی پرچی بغیر کسی نشان کے بھی خالی شمار کی جائے گی اس کے لئے آپ اس کلپس میں بھی دیکھ سکتی ہیں جو ووٹ نشان زدہ ہیں انہیں ٹیبل پر پارٹی نشان کے ساتھ الگ الگ کر کے گنتی کی جانی ھے اور جن پر نشان نہیں ہیں یا الگ سے کسی پرچی پر کوئی پیغام لکھا ہوا ھے وہ زمین پر ایک پلاسٹک بن میں ڈالے جا رہے ہیں۔

والسلام
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
آپکی باتیں بہت معقول اور دلچسپ ہوتی ہیں۔ میں آپکے وسیع تجربے، علم اور سمجھداری سے بہت متاثر ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ دین میں بھی آپکو ایسی ہی سمجھ داری عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
آمین۔
لیکن میرا نظریہ یہ ہے کہ ماشاءاللہ کنعان بھائی دین سے متعلق بھی مناسب و معقول سمجھداری رکھتے ہیں۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ہمیں ان کے کچھ افکار و نظریات سے اختلاف ہے۔ اور ایسا اختلاف تو ہر جگہ موجود ہے لہذا یہ کوئی ایسی سنگین بات بھی نہیں کہ مقابل کو کسی معاملے یا موضوع پر ناسمجھ قرار دے دیا جائے! :)
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
آمین۔
لیکن میرا نظریہ یہ ہے کہ ماشاءاللہ کنعان بھائی دین سے متعلق بھی مناسب و معقول سمجھداری رکھتے ہیں۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ہمیں ان کے کچھ افکار و نظریات سے اختلاف ہے۔ اور ایسا اختلاف تو ہر جگہ موجود ہے لہذا یہ کوئی ایسی سنگین بات بھی نہیں کہ مقابل کو کسی معاملے یا موضوع پر ناسمجھ قرار دے دیا جائے! :)
السلام علیکم
ماشاءاللہ کنعان بھائی تو سمجھدار بھی ہیں اور دیندار بھی ہیں اور دین کی سمجھ بھی رکھتے ہیں لیکن پھر بھی دیندار لوگوں کا دین کی سمجھ سکھائی جاتی ہے
تھوڑا ہماری سمجھ کا خیال بھی رکھا کریں( ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ڈھائی تین سال پہلے کنعان بھائی کی بعض باتیں مذھبی اختلاف میں سامنے آ جایا کرتیں تھیں لیکن اب وہ بھی نہیں آتیں، بہت تجربے والے لگتے ہیں، کئی بار فورم پر موجود پوسٹس کے حوالے سے ذاتی پیغام میں میری اصلاح کی ہے۔ماشاءاللہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ ڈھائی تین سال کے بعدکنعان بھائیں میں سمجھ آئی اور پھر آپ کی اصلاح بھی فرمائی مگر یہ بتائیں آپ کی اصلاح ہوئی کہ نہیں ( ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ ڈھائی تین سال کے بعدکنعان بھائیں میں سمجھ آئی اور پھر آپ کی اصلاح بھی فرمائی مگر یہ بتائیں آپ کی اصلاح ہوئی کہ نہیں ( ابتسامہ)
وعلیکم السلام
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ڈھائی تین سال پہلے کنعان بھائی مذھبی اختلاف میں اپنے کمنٹس کرتے نظر آتے تھے، لیکن اب وہ نہیں کرتے۔میری اصلاح تو ہو گئی انکل۔میں غلطی پر ہوں تو اصلاح کرنے میں دیر نہیں کرتا۔الحمدللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ میں میں اختلافی موضوعات پر رائے، مشورہ یا اصلاح نہیں کرتا کیونکہ اس پر سب کو اختیار حاصل ھے وہ فری ہینڈ اپنی بات سامنے رکھے۔ میری اصلاح دوسرے معنی میں ہوتی ھے جس پر سمجھ نہ بھی آئے مگر کوئی ناراض نہ ہو۔

والسلام
 
Top