arslanmasoom2
رکن
- شمولیت
- ستمبر 24، 2017
- پیغامات
- 56
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 30
خی محترم عدیل سلافی صاحب ثابت ہیںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ کیا الأدب المفرد میں الفاظ يا محمد ثابت ہیں؟
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
خی محترم عدیل سلافی صاحب ثابت ہیںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ کیا الأدب المفرد میں الفاظ يا محمد ثابت ہیں؟
سوال شیوخ سے پوچھا تھا خیر کوئی بات نہیں آپ بتا سکتے ہیں کہخی محترم عدیل سلافی صاحب ثابت ہیں
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
بحث سے قطع نظر ،کیا علمی میدان میں طبقۂ خاص کا یہی اسلوب رہنا ہے !گستاخ المحدثین والفقہاء نام نہاد اہل حدیث وہابی زبیر زئی
آپ کے شیوخ صاحب جواب دیں پھر ان شاءاللہ سکین دیتا ہوں.....سوال شیوخ سے پوچھا تھا خیر کوئی بات نہیں آپ بتا سکتے ہیں کہ
کیا سارے نسخوں میں یہ الفاظ ہیں؟
اور اگر ہیں تو لگائیں آپ اسکین جتنے نسخے ہیں اس کتاب کے بھی
جزاک اللہ خیرا
شیوخ حضرات کے پاس تو وقت نہیں ہے آپ لگادیں اسکینآپ کے شیوخ صاحب جواب دیں پھر ان شاءاللہ سکین دیتا ہوں.....
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
جناب چلیں ہم بھی انتظار کر لیتے ہیں آپ بھی کر لیںشیوخ حضرات کے پاس تو وقت نہیں ہے آپ لگادیں اسکین
کتنا انتظار؟ ویسے بھی سوال پوچھنے پر آپ نے جواب دیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ؟جناب چلیں ہم بھی انتظار کر لیتے ہیں آپ بھی کر لیں
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
خی محترم عدیل سلافی صاحب ثابت ہیں
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
آپ کے اس جواب سے مجھے ڈال میں کچھ کالا نظر آ ریا ہے....@عدیل سلفی بھائی ، اگر روایت صحیح بھی ثابت ہوجائے تو اس سے کیا یہ نتیجہ نکلتا ہے کو ابن عمر رضی اللہ عنہ کا حاضر ناظر کا عقیدہ تھا ؟ یقیناً نہیں ۔ ہر نماز میں ہم السلام علیک ایھا النبی پڑھتے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم حاضر ناظر والا عقیدہ رکھتے ہیں ۔
لیکن جناب میں اسی بات پر خاموش ہو گیا کہ آپ کا سوال شیوخ صاحب سے ہے...کتنا انتظار؟ ویسے بھی سوال پوچھنے پر آپ نے جواب دیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ؟