• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سائنٹسٹ کا اسلام قبول کرنے کا واقعہ اﷲ اکبر ویڈیو میں دیکھیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
ایک سائنٹسٹ کا اسلام قبول کرنے کا واقعہ اﷲ اکبر
​
ویڈیو میں دیکھیں ایک سائنٹسٹ کی زبانی میں
​
​
مسلمان کیوں ہوا کیسے ہوا وہ کیا حقائق تھے جس کی بناء پر میں نے باطل نظریہ چھوڑا اورآخر میں دعا بھی کی کہ یا اﷲ زندہ رکھیو تو اسلام پر رکھیو اﷲ صراط المستقیم پر چلائے

پسند آئے تو شیئر بھی کریں جزاک اﷲ خیر

 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,588
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ
اللہ تعالی استقامت دے۔
جو لوگ سچے دل سے تحقیق کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو ہدایت دیتا ہے۔ کیونکہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کےلیے اس کی کوشش ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,357
پوائنٹ
800
الحمد لله!

يضل به كثيرا ويهدي به كثيرا وما يضل به إلا الفاسقين

اللہ تعالیٰ اس قرآن کیلئے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیتے ہیں اور بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتے ہیں۔ اور اللہ نہیں گمراہ کرتے مگر فاسقوں کو ۔۔۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ اکبر
اللہ ہمارے اس بھائی کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین
 
Top