• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فارم پر ریگولر ہونے سے پہلے ایک بات کا جاننا میرے لئے بہت ضروری ھے جس پر اگر ہو سکے تو ایڈمن یا کوئی رائٹ پرسن جواب عنایت فرمائے جواب جو بھی ہو جواب دینے کے بعد اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے۔

کوئی بھی اسلامی فارم کسی ایک عقیدے کی بنیاد پر قائم ہوتا ھے اور اس پر کچھ فارمز مخالف کو کچھ دیر تک موقع فراہم کرتے ہیں اور کچھ بلاوجہ پابندیوں میں جکھڑ دیتے ہیں۔ سوال جواب والا سیکشن میں ایک مخصوص عقیدہ کے ممبران کو ہی جواب دینے کی اجازت ہوتی ھے اس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، اس کے علاوہ اور کونسے سیکشن میں مجھے بلاک کیا گیا ھے یا میری پوسٹ انتظامیہ کی منظوری کے بعد نشر ہو گی اگر ان سیکشنوں کے نام لکھ کر بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔

والسلام
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی ’’ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات‘‘ اور ’’ فقہی سوالات وجوابات ‘‘ سیکشن کے علاوہ باقی فورم کے ہر سیکشن میں آپ کو لکھنے کی اجازت ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ فورم کے کس ذمرہ میں نہیں لکھ پارہے ؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

بہت مفید جواب پیش کیا آپ نے امید ھے یہاں رہنا پسند کروں گا۔ اگر ہو سکے تو اب اس دھاگہ کو بند کر دیں، شکریہ

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ یہاں رہنا پسند کریں گے تو ہمیں انتہاء درجے کی خوشی ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھتے ہوئے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی،
فقط ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ سوالات و جوابات والے ان دونوں سیکشنز میں فقط سائل اور مفتی ہی آپس میں بات کر سکتے ہیں، ہم خود بھی انتظامیہ کے فرد ہونے کے باوجود ان سیکشن میں پوسٹنگ نہیں کر سکتے۔ لہٰذا یہ پابندی بھی نئے ممبران وغیرہ کی نہیں ہے، بلکہ یہ پابندی انتظامیہ کے اراکین سمیت تمام افراد پر لاگو ہے۔ اور اس کی وجہ بھی فقط یہ ہے کہ سائل کو اپنے سوال کا شریعت کی روشنی میں جواب مل جائے اور وہ مکالمہ کی نظر نہ ہو جائے۔ جن احباب کا مقصد یہ نہیں، وہ بے شک اپنے سوالات کسی بھی دیگر متعلقہ سیکشن میں پیش کر سکتے ہیں، تاکہ ہر شخص وہاں اپنی رائے پیش کر سکے۔

پی ایس: جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ فارم پر ریگولر ہونا چاہتے ہیں۔ زہے نصیب۔
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top