• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شاعر جو ڈاکو بن گیا

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا۔بنک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا:

عرض کیا ہے۔۔ تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا۔
ہینڈز اپ۔۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔

اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو۔
جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈالدو۔

بہت کوشش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی۔
خبردار! کوئی ہوشیاری نہ کرے پولیس کو بلانے کی۔

دل کا آنگن تیرے بن ویران پڑا ہے۔
جلدی کرو،باہر میرا ساتھی پریشان کھڑا ہے۔
 
Top