الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک طالبعلمانہ سوال میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے بابت
قاری احمد صاحب
فورم پر آنے پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے استفادے کا موقعہ ملتا رہے گا
یہاں آپ جیسے اہل علم کی اشد ضرورت ہے کہ وہ فروغ اسلام کے مشن میں ہمارے ساتھی بنیں۔
اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
اگر میلاد کے موقع پر تمام ان خرافات سے گریز کرتے ہوئے جوآج کل بریلوی حضرات نے شروع کئے ہیں کیا میلاد کے سلسلہ میں کوئی خاص محفل ایسی منعقد کرنا جائز نہیں ، جس میں سیرت نبوی یا اس سے متعلق دیگر امور کے بارے میں بات ہو، نعت کا سلسلہ ،جو شرکیات سے پاک ہو یا حدیث شریف سے متعلق کوئی خاص سرگرمی ہو ،یا ایک جائز خوشی منائی جائے ، جو منکرات سے خالی ہو، وغیرہ وغیرہ
شاہد بھائی :میلاد بعد میں ایجاد ہوئی ، لیکن لکیر کا فقیر بن کر چھ ۶ سو سال کا دعوی تھوووووووووووڑا پرانا ہے ، کچھ رعایت کرے اور تھوڑا پانچ سو سال بعد ہی میں اس ایجاد کو رہنے دیں ۔ ابتسامہ