• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
۱۰۔ ابوبکر غازی پوری دیوبندی غیر مقلدین کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے انکشاف فرماتے ہیں: صحابہ سے بیزاری، ان کی شان میں زبان درازی، ان کے اجماع پر عمل کرنے سے انکار اور ان کے اقوال و آثار کو درخو اعتنا ء نہ سمجھ کر ترک کردینے پر یہ سب متفق ہیں۔
(کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ، صفحہ 114)

تمام غیر مقلدین کے بارے میں تو ہمیں نہیں معلوم لیکن غیر مقلدامام ابوحنیفہ کی تیار کردہ فقہ حنفی میں ضرور صحابہ کرام سے بے زاری اور ا ن کی شان میں زبان درازی موجود ہے اور اجماع سے انکار اور صحابہ کے اقوال کو درخو اعتناء سمجھ کر ترک کر دیناتو بہت معمولی بات ہے قرآن و حدیث کو اپنے خلاف پاکر ترک کرنے پرغیر مقلد امام ابوحنیفہ کے مقلدین کا اتفاق ہے دیکھئے اصول کرخی۔

ابوبکر غازی پوری مزید فرماتے ہیں: فتنہ و فساد پھیلانے اور مسلمانوں کی مختلف جماعتوں کے درمیان اشتعال پیدا کرنے پر ان سب کا اتفاق ہے بلکہ اس سے زیادہ لذیذو شیریں چیز ان کے نزدیک اورکوئی نہیں ہے۔
(کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ، صفحہ 114)

ابوبکر غازی پوری دیوبندی سے ہزار ہامذہبی اختلاف کے باوجود ہمیں ان کی یہ بات بالکل تسلیم ہے کہ غیر مقلد ابوحنیفہ نے دین اسلام میں قرآن و حدیث کے مقابلے پر اپنی ناقص رائے اورباطل قیاس کو داخل کرکے مسلمانوں کے درمیان فتنہ ا ور فساد کاجو بیج بویا تھا برسوں سے امت مسلمہ اس کی فصل کاٹ رہی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
۱۱۔ ابوبکر غازی پوری دیوبندی کی زبانی غیر مقلد ابوحنیفہ اور اس کے ٹولے کی حقیقت بھی سن لیں۔ فرماتے ہیں: حقیقت یہ ہے کہ رؤے زمین پر شیعوں کے بعد اسلام کا مدعی کوئی فرقہ ہمیں ایسا نہیں معلوم جو کذب و نفاق اور دجل و فریب میں فرقہ غیر مقلدیت تک پہنچا ہو اللہ تعالیٰ ہی ان سے ان کے کرتوتوں کا محاسبہ کریں گے۔
(کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ، صفحہ 152)

عرض ہے کہ جب آپ کے نزدیک آپکے امام اعظم اور ان کے شاگرد جو کہ پکے غیرمقلد تھے،کذاب، منافق،دجال اور فریبی تھے تو آپ ان کی تقلید پر اب تک کاربند کیوں ہیں اور کیوں ایسے شیطانی اوصاف کے حامل امام کی تقلید کی طرف لوگوں کو منہ پھاڑ کر دعوت دیتے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ پیارے پیارے القابات جن سے آپ غیر مقلد امام ابوحنیفہ کو ملقب کر رہے ہیں ۔ کھلی منافقت کے سبب خود آپ ان القابات کے اپنے امام کے مقابلے میں زیادہ مستحق ہیں؟!

12۔ مولانا رضوان الرحمن قاسمی جو ابوبکر غازی پوری دیوبندی کے شاگرد ہیں غیر مقلدین کے بارے میں کتاب کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ کے حاشیہ میں لکھتے ہیں: قیاس تو لامذہب ٹولہ میں حرام ہے ،اس کے نزدیک قیاس کی بنیاد ابلیس لعین نے ڈالی ہے، ابلیس کی یہ تقلید یہاں کیونکر؟
(دیکھئے حاشیہ کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ، صفحہ 216)

نوٹ:ابوبکر غازی پوری دیوبندی کی جس عربی کتاب کاترجمہ کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ کے نام سے مکتبہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی ،کراچی سے مطبوع ہے ، اس کتاب کا اصل نام ''وقفہ مع اللامذھبیہ فی شبہ القارۃ الھندیۃ'' ہے۔
(دیکھئے کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ ،حصہ اول، صفحہ 7)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس وضاحت سے معلوم ہواکہ آل تقلید کے ہاں لامذہب اور غیرمقلد ہم معنی اور مترادف الفاظ ہیں۔اور کسی کا غیر مقلد ہونا ہی اس کا لامذہب ہونا ہے ، اس لئے مولانا رضوان الرحمن قاسمی دیوبندی کے بقول اب لامذہب غیرمقلد امام ابوحنیفہ چاہے ابلیس کے مقلد ہوں یا کسی اور شخص کے، یہ مقلدین کا مسئلہ اور ان کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔غیرمقلد امام ابوحنیفہ کوابلیس کا مقلد کہہ کر اور خود ان کی تقلید اختیار کرکے مقلدین خود بھی تو شیطان کے چیلے قرار پاتے ہیں! ویسے مقلدین کو چاہیے کہ اس طرح اپنے امام کو برابھلا کہنے کے بجائے ان سے براء ت کا اظہار کردیں تاکہ مقلدین کا مذہب اور ان کا امام خو د انہی کے ہاتھوں مزید بدنام اور رسواء ہونے سے بچ جائیں۔ مقلدین کے یہ کرتوت تقلیدی مذہب کے لئے رسوائی اور جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جومظلوم اہل حدیثوں پر ائمہ کرام اور بزرگان دین کی گستاخی وتوہین کے الزامات لگاتے ہیں،لیکن خود ان کا کردار اور عمل کیا ہے مذکورہ بالا حوالاجات سے روشن اور واضح ہے۔یہ لوگ نبی کریم ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین، بزرگان دین اور خود اپنے غیرمقلد امام اعظم ابوحنیفہ پر تبرا کرنے والے بے شرم اور گستاخ لوگ ہیں جنھوں نے شرم و حیا دھو کر پی لی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
13۔ صوفی منقار شاہ دیوبندی عنوان قائم کرتے ہیں۔''حضرت امام ابوحنیفہ کی شان میں گستاخی کرنے والا مرتد ہو کر مرتا ہے'' اور اس عنوان کے تحت اشرف علی تھانوی کا کلام نقل کرتے ہیں ،ملاحظہ ہو: حضرت تھانوی فرماتے تھے.....مولوی عبدالجبار صاحب کے والد مولوی عبداللہ صاحب کے بارے میں فرمایا کہ وہ کہا کرتے تھے جو امام ابوحنیفہ کی شان میں گستاخی کرتا ہے وہ آخر کار ضرور مرتد ہو جاتا ہے ارتداد سے خالی نہیں رہتا ، چناچہ ان کے سامنے ایک شخص نے امام صاحب کی شان میں گستاخی کی اس پر مولوی عبداللہ صاحب نے فرمایا کہ یہ ضرور مرتد ہوجائے گا چناچہ تھوڑے ہی دن کے بعد وہ مرزائی ہوگیا۔
(القول العزیز ، جلد1، صفحہ28 ، بحوالہ وھابیو ں کا مکر و فریب، صفحہ89 تا90 )
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دوسرے مقلدوں کے بارے میں تو ہمیں نہیں معلوم لیکن غیر مقلد ابوحنیفہ کا سب سے بڑا گستاخ پرائمری اسکول ماسٹر امین اوکاڑوی جس نے اپنی پوری زندگی غیرمقلد کی تحقیر و گستاخی کے لئے وقف کی ہوئی تھی کا انجام بھی بعینہ وہی ہوا جو کذاب ،مردود، دجال اور مرتد غلام احمدقادیانی کا ہوا تھا۔طالب الرحمٰن شاہ حفظہ اللہ نے ایک انٹرویو میں بتایا: ۲۰۰۳ میں دو یا تین سال پہلے امین اوکاڑوی صاحب فوت ہوگئے ہیں اور ملتان کے ساتھیوں نے بتلایا کہ وہ ٹائلٹ میں فوت ہوئے اور انھیں موت بھی برے طریقے سے آئی ۔
(ہم اہلحدیث کیوں ہوئے؟صفحہ621)

مرتدغلام احمد قادیانی بھی ٹائلٹ میں فوت ہوا اور غیر مقلد امام ابوحنیفہ کا گستاخ امین اوکاڑوی بھی ۔طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کے نزدیک تو امین اوکاڑوی کا یہ عبرتناک انجام اس مباہلے کا نتیجہ تھا جو ان کے اور امین اوکاڑوی کے درمیان ہوا ۔لیکن مقلدوں کے نزدیک اس بری موت کا سبب غیر مقلد ابوحنیفہ کی گستاخی کے علاوہ کچھ نہیں جیسا کہ اشرف علی تھانوی کے حوالے سے عرض کیا گیا کہ غیرمقلد ابوحنیفہ کی شان میں گستاخی کرنے والا بالآخر بری موت اور ارتداد جیسے برے انجام سے دوچار ہوتا ہے۔ ہم مقلدین خصوصاً دیوبندیوں کو یہ مخلصانہ مشورہ دیتے ہیں اگر وہ مرتد ہو کر مرنا نہیں چاہتے اور امین اوکاڑوی جیسی بری موت سے بھی بچنا چاہتے ہیں تو غیر مقلدین کی تحقیر اور ان پر طعن و تشنیع سے باز آجائیں۔
آپ کا مخلص اور خیرخواہ: (سابقہ مقلد )شاہد نذیر
 
Top