• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! میرا یہ مضمون دو قسطوں میں سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان میں مطبوع ہے۔

پہلا شمارہ
دوسرا شمارہ

الحمدللہ
اول
ڈھکوسلہ تحریر کی چھپائی سے پہلے ہی اس کا دجل دکھایا جاچکا کہ اک تو ادھوری عبارت پیش کرکے دھوکہ دیا گیا
"بعض غیر مقلدین کہتے ہیں کہ ہمیں ان سے نفرت ہے بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے جبکہ ہم خود ایک غیر مقلد کے معتقد اور مقلد ہیں، کیونکہ امام اعظم ابوحنیفہ کا غیر مقلد ہونا یقینی ہے۔پھر فرمایا کہ مگر انکی تقلید بوجہ خود مجتہد عالم ماہر ھونے کے جائز تھی۔ اب جاہل لوگ یا معمولی عربی جاننے والے اپنے آپ کو ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر قیاس کرکے تقلید نہ کریں تو یہ انکی غلطی ہے۔"
دوسرے
نام نہاد غیر مقلدین کا اصل مزہب ہے ہی تقلید وہ بھی ہر کسی کی جس پر دل آجائے یا جس مولوی کو اچھا سمجھ لے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ دس دن تک ایک مولوی اچھا لگا تو اس سے پوچھتے رہے پھر تحقیق تبدیل ہوگئی تو دوسرے مولوی کا دروازہ پکڑ لیا اور پہلے سے بیزاری کا اظہار ، پھر دوسرے کی تحقیق سے دل بھرگیا تو پھر تیسرے کی تقلید شروع ۔۔۔۔۔۔۔
افسوس مزھب غیر مقلدیت پورے کا پورا تقلید کی ہی بنیاد پر ڈھیر کی صورت میں پڑا ہوا ہے اور ڈھکوسلہ اس پر یہ کہ ہم مقلد نہیں ہیں ۔
"تقلید مطلق یہ ہے کہ بغیر تعیین کسی عالم سے مسئلہ پوچھ کر عمل کیا جائے جو اہل حدیث کا مزہب ہے"
فتاویٰ ثنائیہ جلد اول صفحہ 256
پھر اس سے بھی بڑی ڈھیٹائی کہ جھوٹ اور بددیانت عبارات لکھ کر اور اس کی تشہیر کر کے الحمدللہ بھی کہتے ہیں ۔استغفراللہ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
الحمدللہ
اول
ڈھکوسلہ تحریر کی چھپائی سے پہلے ہی اس کا دجل دکھایا جاچکا کہ اک تو ادھوری عبارت پیش کرکے دھوکہ دیا گیا
دجل تو آپ دکھا رہے ہیں ہم نے تو صرف اتنا ہی کہا ہے کہ دیوبندی حضرات خود اپنے امام کو غیرمقلد مانتے ہیں اور اسکی دلیل بھی اشرف علی تھانوی کی تحریر کی صورت میں پیش کردی ہے۔ یا تو آپ تسلیم کریں کہ آپ ابوحنیفہ کو غیرمقلد نہیں مانتے پھر اسکی دلیل پیش کریں اور اگر غیرمقلد مانتے ہیں تو ہمارے اور آپکے موقف میں کیا فرق ہے؟

دوسرے نام نہاد غیر مقلدین کا اصل مزہب ہے ہی تقلید وہ بھی ہر کسی کی جس پر دل آجائے یا جس مولوی کو اچھا سمجھ لے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ دس دن تک ایک مولوی اچھا لگا تو اس سے پوچھتے رہے پھر تحقیق تبدیل ہوگئی تو دوسرے مولوی کا دروازہ پکڑ لیا اور پہلے سے بیزاری کا اظہار ، پھر دوسرے کی تحقیق سے دل بھرگیا تو پھر تیسرے کی تقلید شروع ۔۔۔۔۔۔۔
افسوس مزھب غیر مقلدیت پورے کا پورا تقلید کی ہی بنیاد پر ڈھیر کی صورت میں پڑا ہوا ہے اور ڈھکوسلہ اس پر یہ کہ ہم مقلد نہیں ہیں ۔
پھر اس سے بھی بڑی ڈھیٹائی کہ جھوٹ اور بددیانت عبارات لکھ کر اور اس کی تشہیر کر کے الحمدللہ بھی کہتے ہیں ۔
اگر آپ ہمیں مقلد کہتے ہیں تو اس طرح اپنا دوغلاپن ثابت کرتے ہیں کیونکہ آپ ہی لوگ ہمارے غیرمقلد ہونے کا بھی دن رات پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ اب یا تو آپ ہمیں مقلد کہنے میں جھوٹے ہیں یا پھر غیرمقلد کہنے میں دروغ گو ہیں۔فیصلہ آپکا کہ ہمیں مقلد کہہ کر جھوٹے بنتے ہیں یا غیرمقلد کہہ کر۔
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
ان مقلّدین کا ردّ کون کرے گا؟؟؟
فورم پر اس حوالے سے کافی گنجائش موجود ہے


ا
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ان مقلّدین کا ردّ کون کرے گا؟؟؟
فورم پر اس حوالے سے کافی گنجائش موجود ہے
دیوبندیوں اور بریلویوں کا رد ہی یہودیوں اور عیسائیوں کے مقلدین کا رد ہے۔ کیونکہ دیوبندی اپنے دین میں یہودیوں کے راستے پر چل رہے ہیں اور بریلوی عیسائیوں کی عملی تفسیر ہیں۔
 
Top