رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک فریق تو صبح کی اذان ہوتے ہی دو رکعت سنت ادا کر کے جماعت کرادیتا ہے۔ اور دوسرا گروہ تھوڑی دیر انتظار کرکے درمیانے وقت میں نماز پڑھتے ہیں۔ اس واسطے دریافت طلب بات یہ ہے۔ کہ آیا کونسافریق راستی پر ہے۔ ؟ اور آجکل اذان کتنے بجے کہی جاوے۔ اور انتظار کتنے عرصہ ہونا چاہیے تاکہ اتفاق رہے۔