lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
سلام.
مجھے اس حدیث کی پوری تحقیق درکار ہے ۔ اگر کوئی بھائی مددد کر سکے تو اللہ اجر دے گا
اگر ھو سکے تو مسند احمد کے ورق بھی لگا دے تو میں بہت دعا گو ہوں گا
جب رکانہ رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کا طلاق دے دی تو بہت غمگین ہوئے پھر اسکا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم نے اسے کتنی طلاقیں دی ہیں۔ رکانہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا تین۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا ایک مجلس میں؟ رکانہ رضی اللہ عنہ سے اثبات میں جواب دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ایک ہوئی ہے اگر تم چاہو تو رجوع کرلو۔ رکانہ رضی اللہ عنہ نے رجوع کرلیا۔
(مسند احمد، بیہقی)