• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پریشانی:

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم

ہمارے قریبی دوست اہیں وہ اپنے کمپیوٹر میں بیک وقت پشتو،اردو ،عربی اور انگلش چاروں زبانوں میں لکھنا چاہتے ہیں جب کہ اس طرح نہیں ہو رہا
کمپیوٹر میں انگلش کرتے ہیں تو عربی ختم اور اس کے برعکس
اس کو کوئی حل ہو آپ کے پاس تو ضرور بتائیں
جزاکم اللہ خیرا'
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
میں نے عربی،اردو اور انگلش کر رکھی ہیں اور میرے خیال میں دیگر ‏languagesبھی اسی طرح انسٹال ہوں گی جس طرح اردو کرتے ہیں.مزید تفصیلات رانا اویس بھائی اور شاکر بھائی سے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بشیر بھائی یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے.ساری زبانوں کو کنٹرول پینل میں ایڈ کرنا پڑتا ہے.میں کوشش کر کے آپ کو سکرین شاٹس (تصاویر) کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں.
 
Top