ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
اللہ اکبر
بہت ہی پیارا پیغام - ہر مسلمان بھائی کے نام
اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
محمد ارسلان خضر حیات
اگر یہ پیغام سب کے لیے ہے تو دو ارکان کو ٹیگ کیوں کر رہے ہیں؟
بھائی جان یہ خود کو کروائی گئی ایک یاد دہانی ہے کہبھائی جان! اس کا اردو ترجمہ اور مختصر وضاحت بھی لکھ دیں۔
اللہ اکبربھائی جان یہ خود کو کروائی گئی ایک یاد دہانی ہے کہ
"ذرا تصور کریں کہ رات کو آپ بغیر نماز پڑھے یا عبادت کیے سوئیں اور آپ کی آنکھ قبر میں کھلے. سبحان الله"