• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک گزارش

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میری انتظامیہ سے درخواست ہے۔۔۔
وہ ایسے ناموں کو اجازت نامہ جاری نہ کریں یارجسٹرڈ نہ ہونے دیں جو کسی براہ راست کسی تنظیم کے نام سے منسوب ہوں۔۔۔
اس کی وجہ یہ ہے کے آج ایک تنظیم اپنے نام سے رجسٹرڈ ہوگی تو کل اُن کے مخالف بھی اسی نام یعنی تنظیمی نام سے خود کو یہاں پر رجسٹرڈ کروائیں گے۔۔۔
یہ ایک دعوتی اور علمی فورم ہیں۔۔۔ ہمیں یہاں کوئی اکھاڑہ نہیں کھولنا۔۔۔
لہذا قانون یہ بنائیں کے کوئی بھی ممبر کسی بھی تنظیم کے نام سے رجسٹریشن کروانے سے معذور ہو۔۔۔

آج:
سپاہ محمد ہے تو کل سپاہ صحابہ تو پرسوں جماعۃ الدعوہ وغہرہ وغیرہ۔۔۔
اس طرح کے ناموں سے نقصان یہ ہوتا ہے کے ایسے نئے آنے والے ممبران جو ان تنظیموں کے ناموں سے تائب ہیں وہ پھر دوبارہ یہاں کارخ نہیں کریں گے۔
یہ ایک چھوٹی سی عرض ہے لہذا اس کو بھی نظر میں رکھیں۔۔۔
شکریہ
واللہ اعلم
 
Top