sadia
رکن
- شمولیت
- جون 18، 2013
- پیغامات
- 283
- ری ایکشن اسکور
- 548
- پوائنٹ
- 98
میرے بھائی کا بھی آپ جیسا حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہمجھے یہ ڈش بہت پسند ہے۔میں اسے بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ بلکہ کوئی دوست پارٹی کی آفر کرے تو اسی کی فرمائش کرتا ہوں۔اور ایسے ہی خود بھی اگر کسی کو آفرکروں تو اسی کی کرتا ہوں۔اب کافی دیر ہوچکی ہے کھا نہیں سکا۔ آج ہی گھر جاکر آپ کی بھابھی سے فرمائش کرکے بنواتا ہوں۔