بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 66
اجنبی!!!
بہت اجنبیت ہے نا؟
وجود میں، سوچ میں، انداز میں، گفتگو میں، خلوت میں، جلوت میں، عمل میں،،،،
چمکتی کھلکھلاتی کلیوں میں خود کو بے رونق محسوس کرتی ہو!
دنیاوی محفلوں میں سکوت!
فیشن پرستی کے دور میں سادگی کی جانب
لغویات کی محفل میں خشیتِ الہی کی طرف
بد اخلاقی کے اس ہجوم میں کردار و عمل کی سمت
مادیت پسندی کے اندھیرے میں نورِ الہی کی متلاشی
باطل پگڈنڈیوں سے بچ کر صراطِ مستقیم کی راہ پر
تنہا تنہا قدم اٹھاتی ہو!
اِک محرم کا احساس رکھتی ہو
وہ جو اوپر بہت اوپر عرش پر مستوی تمہیں دیکھ رھا ہے!
تم نے اس کے حکم پر سر جھکایا
کیوں کہ
اُس نے تمہیں پسند کیا
اس نے تمہیں چُن لیا
اے اجنبی! وہ تم سے محبت کرتا ہے!!!
طوبی للغرباء

اٹیچمنٹس
-
110.5 KB مناظر: 355