اے اللہ بخش دے ہمیں اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کو، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو، اور ان کے دلوں کے درمیان الفت ڈال دے،اور ان کے آپس کے معاملات کی اصلاح فرما،اور ان کی، اپنے دشمن اور ان کے دشمن کے مقابلے میں مدد فرما ، اے اللہ اہل کتاب کے کافروں پر لعنت فرما،وہ جو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور تیرےرسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑتے ہیں ،اے اللہ ان کی باتوں کے درمیان اختلاف ڈال دے اور ان کے قدم ڈگمگا دےاور ان پر اپنا عذاب نازل کر،وہ جسے تو مجرموں سے نہیں لوٹاتا۔
آمین ثم آمین