محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي لِسَانِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَمِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ شِمَالِي نُورًا وَمِنْ بَيْنِ يَدَىَّ نُورًا وَمِنْ خَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي نَفْسِي نُورًا وَأَعْظِمْ لِي نُورًا
(اے اللہ! میرے دل میں روشنی پیدا کردے ، اور میری زبان میں نور ، اور میرے کان میں نور ، اور میری آنکھ میں نور ، اورمیرے پیچھے نور ، اور میرے آگے نور پیدا کردے ، اور میرے اوپر ، اور میرے نیچے روشنی پیدا کردے،اور مجھے نور ہی نور عطا فرما)
(صحیح مسلم ، كتاب صلاة المسافرين و قصرها : 763 (1680))
(صحیح مسلم ، كتاب صلاة المسافرين و قصرها : 763 (1680))