• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے اہل اسلام ! امریکہ کے ایجنٹوں تحریک طالبان پاکستان کو پہچان لیں !!

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اور جو ظاہروباطن میں امریکہ سے محبت کرے اور ان کے مقاصد میں ان کے شانہ بشانہ ہوکر مسلمانوں کے خلاف ہتھیاراٹھائے ۔ اور پس پردہ لوگوں کو یہ باور کرائے کہ ہم مجبورہے ۔ اور مجبوری کی بناء پر یہ قتل عام کررہے ہیں ۔اور ہم ملک کو بچارہے ہیں ۔ تو یہ کس حکم کے تحت آئے گا ؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری فوج پاکستان پاکستان پاکستان۔۔۔
کا رٹہ لگاتی ہے سب سے پہلے پاکستان گلے خشک ہوجاتے ہیں۔۔۔
اب ان سے کوئی یہ پوچھے کے دراصل اصل پاکستان ہے کیا؟؟؟۔۔۔
تو پتہ چلے گا یہ ایک خواب تھا۔۔۔ جس کی تعبیر نظریہ کے طور پر اللہ رب العالمین نے پوری کی۔۔۔
آج پاکستان تو ہے مگر وہ نظریہ کہاں ہے۔۔۔ کے پاکستان کا مطلب لا الا الہ اللہ ہے۔۔۔
ہماری پاک فوج پر لاکھوں سلام۔۔۔
لیکن کیا کبھی انہوں نے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کی؟؟؟۔۔۔۔
پاکستان کے اسلامی نفاذ کی بات کون کررہا ہے؟؟؟۔۔۔
پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ دستور قرآن وسنت۔۔۔
کہاں ہے نظر آرہا ہے کہیں پر؟؟؟۔۔۔
سلمان تاثیر ناموس رسالت کو کالا قانون کہہ رہا ہے۔۔۔وہ وزیر۔۔۔
جس نے اس کو قتل کیا وہ شدت پسند ابے یہ کون سی تھیوری ہے؟؟؟۔۔۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں ہورہی ہیں۔۔۔
پچھلے چھیاسٹ سالوں سے وہ دکھائی نہیں دیتی اُن کو کافر قرار دلوانے کی بجائے۔۔۔
جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے کی نومولودہ ٹی ٹی پی کو خوارج جیسے القاب سے نوازا جارہا ہے۔۔۔
وژن کو کھولیں۔۔۔ لکیر کے فقیر بننے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
ہمارے ماں، بہن کی عزت پر کوئی ہاتھ ڈالے تو کیا آپ پولیس کے پاس جائیں گے۔۔۔
یا کوئی ہماری ماں بہن بھائی باپ کو ناحق قتل کردے اور ہم انصاف کے لئے دربدر
رسوا ہوتے رہیں اور انصاف نہ ملنے پر اگر خود بدلہ لے لیں تب؟؟؟۔۔۔ آپ تو آج ان حالات
کا سامنا کررہے ہیں وہ لوگ پچھلے پندرہ سالوں سے لاشیں اٹھارہے ہیں۔۔۔
اپنے بچوں کی بوڑے ماں باپ بہن بھائیوں کی۔۔۔ خدا نہ کرے کہ وہ وقت آپ پر آئے۔۔۔
کیونکہ انصاف نہ ملنے پر وہی ردرعمل آپ کا بھی ہوگا تب اس عمل کو کیا نام دیں گے؟؟؟۔۔۔
آپ لائن میں لگے ہیں اور کوئی پیچھے سے لائن میں آکر آپ کے آگے کھڑنے ہونے کی کوشش کرے گا تب آپ کیا کریں؟؟؟۔۔۔ اپنا ظرف دکھائیں کے کھڑے ہوجائیں لیکن آپ کے پیچھے والا کیا وہ آپ کے اس ایثار کو سمجھے گا یا اس کے پیچھے والا؟؟؟۔۔۔۔
ذرا سوچئے!۔۔۔۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
سب سے پہلے تو ہم لفظ جہاد کو تھوڑی دیر کے لئے بھول جاتے ہیں۔۔۔
اُس کی وجہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔یہ بھی سُن لیں۔۔۔
جہاد کی تشریح یورپ اور امریکہ میں جو کی جاتی ہے۔۔۔
وہی پاکستانی میڈیا بھی کرتا ہیے۔۔۔
کبھی اس پر آپ نے توجہ دی۔۔۔
لفظ جہاد کو کیوں جوڑا جاتا ہے مسلمان کے ساتھ؟؟؟۔۔۔
اسلام کیا ہے؟؟؟۔۔۔
عدل اور انصاف کس کو کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔
کیا ظلم اور زیادتی کے خلاف آواز آٹھانے کی اجازت اسلام نے نہیں۔۔۔
کیا قرآن یہ نہیں کہتا ہے اگر مسلمانوں کے دو جماعتوں میں اگر
جھگڑا ہوجائے تو دونوں میں صلاح کروا دو۔۔۔
اور پھر جو زیادتی کرے تو دوسرے کے ساتھ مل اس سے مقابلہ کرو۔۔۔
اب مجھے بتاؤ۔۔۔
آپ کے لوگ بازاروں دھماکوں میں قتل ہوں۔۔۔
تو یہ ظلم ہوگیا۔۔۔
اگر اُن کے بیوی بچے، بوڑھے ماں باپ گھروں میں۔۔۔
میزائل مار کے شہید کردیئے جائیں تو کیا وہ جائز ہے؟؟؟۔۔۔
وہ کس سے لڑ رہے تھے؟؟؟۔۔۔
پاکستانی فوج سے یا افغانستان میں امریکیوں اور اتحادیوں۔۔۔
ایک جنگ کو اپنی جنگ کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔
کیا اس جنگ کو اپنی جنگ بنانے سے پہلے کے حالات۔۔۔
اور بعد کے حالات کے ذمہ دار ٹی ٹی پی ہے۔۔۔ یا
آپ کی قابل احترام پاک فوج اور ایجنسیاں؟؟؟۔۔۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔
جب ٹی ٹی پی کہہ رہی مذاکرات کرو تو پاک فوج کیوں نہیں کررہی؟؟؟۔۔۔
اس کا جواب سُن لیں احمدی اور رافضی مافیا۔۔۔ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان۔۔۔
کے معاملات میں امریکی بالادستی ختم ہو۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
جمہوریت کا گلا کاٹنے کے لئے فوج ہر وقت تیار رہتی ہے اور اس کے مظہر ہم دیکھ چکے ہیں۔۔۔
اسلامی نظام کے لئے یہ قوت اور طاقت کیوں استعمال نہیں ہوتی؟؟؟۔۔۔
اب مجھے بتائیں کے جہنم میں خوارج کس درجے پر ہوں گے اور منافق کس درجے پر ہونگے۔۔۔
سپاہ صحابہ، لشکرجھنگوی، کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
قادیانیوں کے خلاف مواد چھاپنے پر پابندی ہے اور یزید رحمۃ اللہ کے بارے میں۔۔۔
پیٹھ بھر کر کہانیاں چھاپی جارہی ہیں اور بانٹی جارہی ہیں۔۔۔
وہابیوں کو کُتا جیسے خطابات سے نوازا جارہا ہے کیوں؟؟؟۔۔۔
اگر ٹی ٹی پی خوارج ہوتے تو مذاکرات کی بات کیوں کرتے؟؟؟۔۔۔
مذاکرات کے مخالفت کرنے والے عالیشان زندگیاں گذار رہے ہیں۔۔۔
اور مذاکرات کی دعوت دینے یا بات کرنے والوں پر ڈرون سے حملے کئے جارہے ہیں؟؟؟۔۔۔
تو اصل خوارج نظر آیا؟؟؟۔۔۔
حرب بن شداد بھائی یہ لوگ جنگ کی وجہ سے لڑ رہے ہیں یا کفریہ نظام کی وجہ سے لڑ رہے ہیں؟ جنگ تو حقانی صاحب بھی کر رہے ہیں کیا وجہ ہے کہ وہ پاک فوج پر حملے نہیں کرتے؟
 
Top